جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

زخمی بین اسٹوکس پاکستان کے ساتھ ہونے والے پہلے ٹیسٹ سے باہر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-06
in کھیل
A A
بین اسٹوکس گھٹنے کی انجری کے باعث ایک ماہ کے لیے کرکٹ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

راولپنڈی//) انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس پٹھوں کی انجری سے صحت یاب نہیں ہوئے ہیں، اس لیے وہ پاکستان کے ساتھ پہلے ٹیسٹ میچ میں نہیں کھیلیں گے۔
اسٹوکس کی جگہ کرس ووکس تقریباً ڈھائی سال بعد گھر سے باہر ٹیسٹ کھیلتے نظر آئیں گے۔ ووکس نے آخری بار ایشیا میں 2016 میں کوئی ٹیسٹ کھیلا تھا۔ اس کے ساتھ برائیڈن کارس بھی ٹیسٹ کرکٹ میں ڈیبیو کریں گے۔ کپتانی کی ذمہ داری ایک بار پھر اولی پوپ کے کندھوں پر ہوگی۔ پوپ مسلسل چوتھے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان ہوں گے۔ پوپ کی کپتانی میں انگلینڈ نے سری لنکا کے ساتھ حالیہ ہوم سیریز میں 2-1 سے جیت درج کی تھی۔
پریکٹس سیشن میں اسٹوکس نے 45 منٹ تک انگلینڈ کےاسٹرینتھ اورکنڈیشنگ کوچ پیٹر سم کے ساتھ دوڑتے دیکھے گئے۔ اس کے بعد انہوں نے نیٹ میں بلے بازی کی پریکٹس بھی کی۔ لیکن انگلینڈ ان کی واپسی کے لیے کسی طرح کی جلد بازی میں نظر نہیں آتا۔
اسٹوکس کی نظریں 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے ٹیسٹ پر ہیں۔ تاہم، اگر وہ واپسی بھی کرتے ہیں، تو یہ شاید ایک بلے باز کے طور پر ہوگا۔
واضح رہے کہ انگلینڈ کو پاکستان کے خلاف 3 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے، پہلا ٹیسٹ 7 اکتوبر سے ملتان میں اور دوسرا ٹیسٹ 14 اکتوبر سے ملتان میں کھیلا جائے گا، جب کہ تیسرا ٹیسٹ میچ 24 اکتوبرسے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلیا نے سری لنکا کو چھ وکٹوں سے شکست دی

Next Post

غلط اطلاعات سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے : دھنکڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

غلط اطلاعات سے قوم کے تانے بانے کو نقصان پہنچتا ہے : دھنکڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.