ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کاروبار

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-03
in کاروبار
A A
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

نئی دہلی: ملک میں تیل مارکیٹنگ کمپنیوں نے جمعرات کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی، اپنی قیمتوں کو مسلسل 11 ویں دن بھی مستحکم رکھا۔خام تیل کی قیمتوں میں آج گراوٹ درج کی گئی۔
انڈین آئل کے نوٹیفکیشن کے مطابق، دہلی میں آج پٹرول کی قیمت 96.72 روپے اور ڈیزل کی قیمت 89.62 روپے فی لیٹر ہے، جب کہ ممبئی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت بالترتیب 111.35 روپے اور 97.28 روپے فی لیٹر ہے۔
ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ ) اور مال ڈھلائی چارجز کی بنیاد پر ریاستوں میں الگ الگ ہیں۔
25 مئی کو عام آدمی کو بڑی راحت دیتے ہوئے مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 8 روپے اور 6 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کیا تھا۔ جس کی وجہ سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بالترتیب کم از کم 9.5 روپے اور 7 روپے کی کمی ہوئی۔
عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ لندن برینٹ کروڈ آج1.78 فیصد گر کر 114.22 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 1.98 گرکر 112.98 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک کا قانون سب کے لیے برابر، کسی کو بچایا نہیں جائے گا: بی جے پی

Next Post

یوپی جی بی سی۔3: مودی کریں گے شرکت،کووند کے گاؤں بھی لے جائیں گے تشریف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شدید سردی کے باعث معمول کی سرگرمیاں محدود لیکن قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں
قومی خبریں

حکومت نے پیاز کی قیمت خرید 250 روپے بڑھا کر 2,125 روپے فی کوئنٹل کی

2026-07-05
گلمرگ گنڈولا بچاؤ آپریشن مکمل
اہم ترین

سری نگر اور گلمرگ کے درمیان شام۵ بجے کے بعد سیاحتیگاڑیوں کی آمد و رفت پر پابندی

2026-07-01
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

ایل پی جی بیک لاگ کم ہو کر 3.1 دن پر آیا: حکومت

2026-06-19
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
قومی خبریں

گجرات سے عمان اور دیگر خلیجی ممالک کو جوڑنے والی توانائی پائپ لائن سے متعلق خبریں جھوٹی ہیں: حکومت

2026-06-17
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

خوراک، ایندھن اور قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اضافے سے خردہ مہنگائی 3.93 فیصد پر پہنچ گئی

2026-06-13
ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر 42 روپے مہنگا

2026-06-02
’پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی الحال اضافہ نہیں ‘
قومی خبریں

ایندھن کی قیمتوں پر کھڑگے کا مودی حکومت پر حملہ، ہر روز ہو رہی ہے عوام کی جیب پر ڈکیتی

2026-05-26
’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘
اہم ترین

’یو ٹی میں ایندھن اور ایل پی جی کی مناسب دستیابی‘

2026-05-19
Next Post
مودی کا دورہ:نچلی سطح کی جمہوریت کی نمائش

یوپی جی بی سی۔3: مودی کریں گے شرکت،کووند کے گاؤں بھی لے جائیں گے تشریف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.