جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

لیجنڈ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ: جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو کھیل میں بہت فائدہ ہوگا: روی شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-05
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

جموں// سابق کرکٹر اور معروف کمنٹیٹر روی شاستری کا کہنا ہے کہ لیجنڈ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ سے جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو کھیل میں بہت فائدہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے۔
موصوف سابق کرکٹر نے ان باتوں کا اظہار جمعہ کی صبح یہاں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔بتادیں کہ لیجنڈ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کا پہلا میچ تین اکتوبر کو مولانا آزاد کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا۔انہوں نے کہا: ’یہاں آکے بہت اچھا لگا، میں نے سری نگر میں سال 1987 میں انڈیا کے لئے کھیلا تھا تب سے یہاں بین الاقوامی سطح کا کوئی میچ نہیں کھیلا گیا‘۔ان کا کہنا تھا: ’اس ٹورنامنٹ میں لیجنڈز کھیل رہے ہیں جس سے نوجوانوں کو موقع مل رہا اور اس سے ان کے کھیل کوکافی فائدہ ہوگا‘۔
روی شاستری نے کہا کہ جموں وکشمیر میں صلاحیت کی کوئی کمی نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ شائقین کی تعداد بہت اچھی ہے جس میں آگے آگے مزید اضافہ متوقع ہے۔ان کا کہنا تھا جو یہاں کھیل کے تئیں لوگوں میں دلچسپی ہے اس سے لگتا ہے کہ یہاں کافی کرکٹ کھیلی جاسکتی ہے۔عمران ملک کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں موصوف کمنٹیٹر نے کہا: ’وہ با صلاحیت کھلاڑی ہیں ،بہت محنت کرنا پڑے گی کیونکہ کافی کمپٹی شن ہے‘۔شائقین نے نام اپنے پیغام میں انہوں نے کہا: ’اس ٹورنامنٹ کا سپورٹ کریں، یہاں کے نوجوان رانجی کھلیں، آئی پی ایل کھیلیں اور پھر انڈیا کے لئے کھلیں‘۔
واضح رہے کہ یہ ٹورنامنٹ 25 میچوں پر مشتمل ہوگا جو چار شہروں میں کھیلے جائیں گے۔ٹورنامنٹ کا تیسرا مرحلہ 3 اکتوبر سے 8 اکتوبر تک جموں کے مولانا آزاد اسٹیڈیم میں ہوگا جس کے بعد آخری 7 میچ سری نگر میں ہوں گے۔اس ٹورنامنٹ کا فائنل میچ 16 اکتوبر کو بخشی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی نے بنگالی زبان میں مہارت کا مظاہرہ کرکے مہدی حسن کو حیران کردیا

Next Post

افغان کرکٹر راشد خان رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
راشد زیادہ سے زیادہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں

افغان کرکٹر راشد خان رشتۂ ازدواج میں بندھ گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.