جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی نے بنگالی زبان میں مہارت کا مظاہرہ کرکے مہدی حسن کو حیران کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-10-05
in کھیل
A A
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

نئی دہلی//
بنگلہ دیشی آل راؤنڈر مہدی حسن میراز نے ویرات کوہلی کو تحفہ دیا تو بھارتی بیٹر نے ان کا شکریہ بنگالی زبان میں ادا کرکے انھیں حیران کردیا۔کانپور میں بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام کے بعد ویرات کوہلی کو مہدی حسن کی طرف سے تحفے میں بیٹ دیا گیا جس کوہلی نے نہ صرف بخوشی قبول کیا بلکہ بنگالی میں ان کے جواب نے شائقین کے دل جیت لیے۔
یہ بیٹ مہدی حسن کی کمپنی کا تیار کردہ جسے بطور تحفہ حاصل کرنے کے بعد کوہلی نے مسکراہٹ کے ساتھ بنگالی میں کہا ’کھوب بھالو اچھے (یہ بہت اچھا ہی)، کوہلی نے مزید کہا کہ آپ سب کے لیے نیک خواہشات اسی طرح اچھا کام کرتے رہیں۔بنگلہ دیشی کرکٹر نے بھارتی کپتان روہت شرما کو بھی ایک بیٹ تحفے میں دیا، آل راؤنڈر نے چند دوستوں کے ساتھ مل کر اپنی بیٹ کمپنی قائم کی جسے انھوں نے انھوں نے اسٹار بھارتی بلے بازوں کو تحفے میں دیا ہے۔
خیال رہے کہ بھارت نے بنگلہ دیش کے خلاف سیریز میں2-0 سے کلین سوئپ فتح حاصل کی تھی اور ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی درجہ بندی میں اپنی ٹاپ پوزیشن کو مستحکم کیا تھا۔کانپور ٹیسٹ میں بارش کی وجہ سے ڈھائی دن کا کھیل خراب ہونے کے باوجود، بھارت نے چنئی میں 280 رنز کی شاندار فتح کے بعد اس ٹیسٹ میچ میں بھی سات وکٹوں سے جیت حاصل کی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بابراعظم کی کپتانی سے دستبرداری! فیصلے کی حمایت کرتا ہوں”

Next Post

لیجنڈ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ: جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو کھیل میں بہت فائدہ ہوگا: روی شاستری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

لیجنڈ لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ: جموں وکشمیر کے نوجوانوں کو کھیل میں بہت فائدہ ہوگا: روی شاستری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.