منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ون ڈے میچ میں آئرلینڈ کو 275 رنز سے شکست دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-11
in کھیل
A A
سیمی فائنل سے قبل انگلینڈ ٹیم کو بڑا دھچکا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

بیلفاسٹ// ٹیمی بیومونٹ (ناٹ آؤٹ 150) کی شاندار سنچری اور فرییا کیمپ (65 رنز) کی اننگز کے بعد کیٹ کراس اور لارین فائلر (تین-تین وکٹ) کی خطرناک گیندبازی کی بدولت انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے دوسرے ون ڈے میں آئرلینڈ کو ریکارڈ 275 رن سے شکست دے دی۔
320 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آئرلینڈ کی خاتون ٹیم کا آغاز انتہائی خراب رہا اور اس نے پہلے ہی اوور میں کپتان گیبی لیوس (0) کی وکٹ گنوا دی۔ اس کے بعد ایک کے بعد ایک آئرلینڈ کی وکٹیں گرتی رہیں۔ ٹیم کی جانب سے اوناریمنڈہوئےنے سب سے زیادہ 22 رنز بنائے۔ باقی ماندہ بلے بازوں میں سے کوئی بھی ڈبل فیگرز تک نہیں پہنچ سکیں۔ صورتحال کچھ یوں تھی کہ آئرلینڈ کی نو بلے باز اسکور میں صرف 23 رنز کا اضافہ کرکے پویلین لوٹ گئیں اور آئرلینڈ کی پوری ٹیم 16.5 اوورز میں 45 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
انگلینڈ کی جانب سے کیٹ کراس اور لارین فائلر نے تین تین وکٹیں حاصل کیں۔ فرییا کیمپ اور جارجیا ڈیوس نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
اس سے قبل آج انگلینڈ کی خواتین ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ بلے بازی کے لیے آنے والی انگلینڈ کی ٹیم نے ٹمی بیومونٹ (150 ناٹ آؤٹ) اور فرییا کیمپ (65 رنز) کی شاندار سنچری کی بنیاد پر دوسرے ون ڈے میں آئرلینڈ کو جیت کے لیے 320 رنز کا ہدف دیا۔ بیومونٹ نے 139 گیندوں پر 16 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 150 رنز کی ناٹ آوٹ اننگز کھیلی۔ کیمپ نے 47 گیندوں میں سات چوکے اور دو چھکے لگا کر 65 رنز بنائے۔ ایما لیمب (18)، ہولی آرمٹیج (19)، میڈی ویلیئرز (14)، اسی وونگ نے 15 رنز کی اننگز کھیلی۔ انگلینڈ نے مقررہ 50 اوورز میں آٹھ وکٹوں پر 319 رنز بنائے۔
آئرلینڈ کی جانب سے آرلین کیلی اور فرییا سارجنٹ نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔ ایلس ٹییکٹر، جین میگوائر اور ایمی میگوائر نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رینا، ہربھجن، حفیظ، براوو یو ایس ماسٹرز ٹی 10 کے دوسرے سیزن میں نظر آئیں گے

Next Post

افغانستان کی بھارتی گریٹر نوئیڈا سٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر
کھیل

ورلڈ کپ فائنل سے قبل بنگلہ دیش میں بھی ارجنٹینا کے لیے جوش و خروش عروج پر

2026-08-31
وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا
کھیل

وی اے آر چیک کے دوران بچے کی معصوم حرکت نے شائقین کو محظوظ کر دیا

2026-08-31
بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز
کھیل

بنگلہ دیش اور زمبابوے کے درمیان فیصلہ کن ٹی-20 مقابلہ، دونوں ٹیموں کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز

2026-08-31
واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل
کھیل

واشنگٹن سندر زخمی، ہرش دوبے تیسرے ون ڈے کے لیے ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں شامل

2026-08-31
انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال
کھیل

انگلینڈ کی شکست پر ڈونلڈ ٹرمپ کا تبصرہ، ہیری کین کے دفاعی کردار پر سوال

2026-08-31
کھیل

دیسی کھیلوں کے فروغ پر غور، پروین گرگ کی مرکزی وزیر کھیل ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ سے ملاقات

2026-08-31
کھیل

میں نہیں چاہتا کہ ساری توجہ مجھ پر ہو، میرے ساتھی ہی اصل ستارے ہیں: ایمیلیانو مارٹینیز

2026-08-31
کھیل

بی ڈبلیو ایف ورلڈ چیمپئن شپ 2026 کی الٹی گنتی شروع، آفیشل ماسکوٹ پیکو اور اینتھم کی نقاب کشائی

2026-08-31
Next Post
ایشیا کپ: افغانستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو 8 وکٹوں سے شکست

افغانستان کی بھارتی گریٹر نوئیڈا سٹیڈیم کی سہولتوں پر کڑی تنقید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.