جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صدر بنا تو اسرائیل اور یہود دشمنی کی مرتکب جامعات کے فنڈز روک دوں گا، ٹرمپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-07
in عالمی خبریں
A A
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لاس ویگاس//
امریکی صدارتی الیکشن میں ریپبلکن کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ مظاہروں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر بننے کے بعد اُن یونیورسٹیز کے فنڈز کم کردوں گا جنھوں نے اسرائیل اور یہود مخالف مواد پھیلانے میں کردار ادا کیا تھا اور فلسطینی مظاہرے نہیں روکے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی ریلی سے خطاب میں غزہ مظاہروں کی اجازت دینے والی جامعات پر تنقید کرتے ہوئے مزید کہا کہ غلط طور پر اسرائیل کی مخالفت کرنا یہود دشمنی ہے۔
ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودی عطیہ دہندگان سے کہا کہ اگر وہ منتخب ہوگئے تو اُن امریکی یونیورسٹیوں کے خلاف کارروائی کریں گے جو “یہود مخالف مواد” پروپیگنڈا مہم کا حصہ تھیں۔
امریکی صدر نے خبردار کیا کہ اگر یہ جامعات اس قسم کے پروپیگنڈے کو فروغ دینے میں ناکام رہیں تو انھیں ایکریڈیشن اور وفاقی فنڈنگ سے محروم کردیں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی اعلان کیا کہ وہ غزہ سے امریکا میں پناہ گزینوں کی آمد اور آبادکاری پر پابندی عائد کریں گے اور حماس کے حامی مظاہروں میں ملوث افراد کو گرفتار کریں گے۔
یاد رہے کہ امریکا کی متعدد جامعات اور کالجز میں غزہ پر وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہرے کیے گئے تھے۔ طلبا نے غزہ میں اسرائیل کی فوجی کارروائیوں کی مخالفت کی اور یونیورسٹیوں پر زور دیا کہ وہ اسرائیل کی حمایت کرنے والی کمپنیوں سے تعلقات منقطع کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سپریم کورٹ نے یوٹیوب چینل بند کرنے کی ضمانت کی شرط والے حکم پر روک لگائی

Next Post

 پوتن، ہمارے انتخابات کے بارے میں باتیں کرنا بند کریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
یوکرین کے غیر مسلح ہونے تک جنگ جاری رکھیں گے: پوتین

 پوتن، ہمارے انتخابات کے بارے میں باتیں کرنا بند کریں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.