جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بی جے پی آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہیـ:عمرعبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-05
in مقامی خبریں
A A
جموں و کشمیر کو 2018 سے منتخب حکومت سے محروم رکھا جا رہا ہے: عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمرعبداللہ کا دعویٰ ہے کہ بی جے پی آزاد امید واروں کو سپورٹ کر رہی ہے تاکہ وہ ان کے ساتھ سرکار بنا سکے ۔
عمر نے کہا’’لیکن انتخابات کے نتائج بی جے پی کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا جہاں انہوں نے کاغذات نامزدگی جمع کئے ۔
عمر نے کہا’’یہ بات صاف ہے کہ بی جے پی کی مکمل کوشش ہے کہ زیادہ سے زیادہ آزاد امید وار کامیاب ہوں تاکہ وہ پھر ان کے ساتھ حکومت بنا سکیں لیکن ووٹر اس چیز کی اجازت نہیں دیں گے‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’نتائج نکلیں گے تو بی جے پی کی یہ سازش ناکام ہوگی‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا’’گاندربل کے لوگوں نے مجھے تین بار پارلیمنٹ ممبر اور ایک بار ایم ایل اے بنایا‘‘۔
عمر عبداللہ نے کہا‘‘اشفاق جبار تب ایم ایل اے بنے جب میں نے ان کیلئے سیٹ چھوڑ دی اگر میں نے۲۰۱۴میں الیکشن لڑا ہوتا تو وہ کامیاب نہیں ہوتے لیکن انہوں نے پھر لوگوں کو دھوکہ دیا جس کی وجہ سے۲۰۱۴سے لوگوں کا کوئی کام نہیں ہوا‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ کا کہنا تھا’’میں الیکشن لڑ رہا ہوں تاکہ جو کام یہاں رکے پڑے ہیں ان کو دوبارہ شروع کیا جا سکے۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمرگاندربل میں:’’میری عزت اب آپ لوگوں کے ہاتھوں میں ہے‘‘

Next Post

الیکشن کمیشن کی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوران ایگزٹ پول پر پابندی عائد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کشمیر میں فروری کی ریکارڈ توڑ گرمی
اہم ترین

ہائی کورٹ کی ڈل جھیل میں موٹر بوٹس چلانے پر پابندی

2026-10-16
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
مقامی خبریں

گیانیش کمار کو استعفیٰ دینا ہوگا: نائب وزیر اعلیٰ چودھری

2026-10-15
ٹی ای ٹی سے متعلق سپریم کورٹ  میں نظرثانی درخواست دائر: ایتو
اہم ترین

’نجی تعلیمی ادارے مخصوص کتاب فروش سے کتابیں خریدنے کی ہدایت نہیں دے سکتا‘

2026-10-15
سوشل میڈیا پر سرکارکی تنقید
اہم ترین

حکومت نے بلدیاتی اداروں کے عارضی ملازمین  کی مستقلی کے لیے قواعد اپنائے

2026-10-15
بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

وادی کے بالائی علاقوں  میں تازہ برف باری  میدانی علاقوں میں بارش

2026-10-14
جنتر منتر پر احتجاج :’اجازت کے منتظر ہیں‘
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی امتحانات سے آگے بڑھ کر مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی وکالت

2026-10-11
پونچھ میں لائن آف کنٹرول کے   قریب پانچ بارودی سرنگیں برآمد
اہم ترین

سوپور کے جنگلات سے اسلحہ گولہ بارود اور دھماکہ  خیز مواد کا بڑا ذخیرہ برآمد

2026-10-11
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
اہم ترین

اعلیٰ قیادت سے مبینہ بد سلوکی کانگریس کا جموںاور سرینگر میں احتجاج

2026-10-09
Next Post
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن کی جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات کے دوران ایگزٹ پول پر پابندی عائد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.