ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کولکتہ ڈاکٹر قتل کیس کی تحقیقات سے دستبرداری کا مطالبہ کرنے والا خط فرضی : سی بی آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in قومی خبریں
A A
سب انسپکٹر بھرتی گھوٹالہ:جموں اور سرینگر میں سی بی آئی کے چھاپے

Central Bureau of Investigation (CBI) official

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی ) نے کولکتہ کے آر جی کر اسپتال کی ایک خاتون ڈاکٹر کی عصمت دری اور قتل کے معاملے کی تحقیقات میں شامل اپنے ایک مبینہ افسر کے نام سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے خط کو فرضی قرار دیا ہے ۔ خط میں کر اسپتال معاملے کی اکوائری میں ‘بیرونی مداخلت’ کی وجہ سے اس کیس کی تحقیقات سے سی بی آئی کے دستبردار ہونے ک دعوی کیا گیا ہے ۔
بیورو نے کہا ہے کہ یہ خط مکمل طور پر جعلی ہے ۔ یہاں واقع بیورو کے ہیڈکوارٹر کے تحت معاملے کی جانچ کی جا رہی ہے ۔ بیورو نے یہ بھی کہا ہے کہ ڈپٹی انسپکٹر جنرل ڈاکٹر آکاش ناگ کے نام کا کوئی افسر بیورو میں کام نہیں کر رہا ہے ، جس کا خط میں حوالہ دیا گیا ہے ۔ تحقیقاتی ایجنسی نے کہا ہے کہ اس خط میں جو کچھ کہا گیا ہے وہ جھوٹ ہے اور تمام اسٹیک ہولڈرز اور عام لوگوں کو اسے نظر انداز کرنا چاہیے ۔
قابل ذکر ہے کہ مرکزی داخلہ سکریٹری کو لکھے گئے اس فرضی خط میں مبینہ افسر نے کہا ہے کہ کیس کی تحقیقات میں ‘سیاسی جوڑ توڑ اور سماجی اثر و رسوخ’ کی وجہ سے وہ کیس کی غیر جانبداری سے تفتیش نہیں کر پا رہے ہیں، اس لیے اسے تحقیقات سے ہٹانے کی استدعا کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

حکومت نے لیٹرل تقرری کے لیے اشتہار واپس لینے کی کمیشن سے اپیل کی

Next Post

راہل نے لوگوں سے سمودھان سمان کانفرنس میں شامل ہونے کی اپیل کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

راہل نے لوگوں سے سمودھان سمان کانفرنس میں شامل ہونے کی اپیل کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.