جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹرینی ڈاکٹر زیادتی و قتل، سارو گنگولی کا بیان ان کے گلے پڑ گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-21
in کھیل
A A
گانگولی نے صدر کے عہدے سے استعفیٰ نہیں دیا: جے شاہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

کولکتہ//
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سارو گنگولی کو کولکتہ کے میڈیکل کالج اور ہسپتال میں ٹرینی ڈاکٹر سے زیادتی اور قتل کے واقعے پر بیان دینے پر وضاحت دینا پڑ گئی۔ سارو گنگولی کی جانب سے بھی اس افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی گئی مگر ان کے بیان نے ایک نیا تنازعہ کھڑا کردیا، جس کی وجہ سے انہیں اپنے بیان کی وضاحت کرنا پڑگئی۔
بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ 52 سالہ سابق کپتان نے خاتون ڈاکٹر کے ساتھ زیادتی اور قتل کے واقعے کے 2 روز بعد 11 اگست کو کولکتہ میں ایک تقریب کے دوران کہا تھا کہ ’ایک بیٹی کا والد ہونے کے ناطے اس واقعے پر میں بھی صدمے کی حالت میں ہوں، مگر اس ایک واقعے کی بنیاد پر پورے نظام کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جاسکتا، مغربی بنگال اور بھارت کو مجموعی طور پر محفوظ سمجھا جاتا ہے۔
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سابق کپتان کے اس بیان پر شدید ردعمل سامنے آیا، جس کے بعد انہیں ایک اور وضاحتی بیان جاری کرنا پڑ گیا۔ سابق بھارتی کپتان نے کہا کہ ان کے بیان کو غلط سمجھا گیا تھا، یہ ایک خوفناک اور انتہائی افسوسناک واقعہ ہے اور اس میں ملوث مجرموں کو سخت سزا ملنی چاہئے، تاکہ دوبارہ کوئی اس قسم کی حرکت کرنے کی جرات نہ کرسکے۔ سابق کپتان نے کہا کہ لوگوں کا احتجاج بالکل جائز ہے اور دنیا کے کسی بھی کونے میں ایسا واقعہ رونما ہوتا تو اسی قسم کا ردعمل دیکھنے کو ملتا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نے پیرس پیرا اولمپک کھلاڑیوں سے بات چیت کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا

Next Post

پاک بنگلادیش سیریز؛ ٹرافی کی رونما کردی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
انگلینڈ کے خلاف سیریز کیلئے 18 رکنی پاکستانی قومی اسکواڈ کا اعلان

پاک بنگلادیش سیریز؛ ٹرافی کی رونما کردی گئی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.