منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

جموں و کشمیر میں جلد از جلد انتخابات کرانے کےلئے پرعزم ہیں: چیف الیکشن کمشنر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-09
in ٹاپ سٹوری
A A
جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل بہت جلد شروع کریں گے: چیف الیکشن کمشنر کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/۹اگست

چیف الیکشن کمشنر ‘راجیو کمار نے جمعہ کو کہا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا(ای سی آئی) جموں و کشمیر میں جلد از جلد انتخابات کرانے کے لئے پرعزم ہے اور کسی بھی اندرونی یا بیرونی طاقتوں کو انتخابی عمل کو پٹری سے اتارنے کی اجازت نہیں دے گا۔

متعلقہ

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کمار نے کہا کہ جموں و کشمیر میں سبھی پارٹیاں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے لئے مضبوطی سے کام کر رہی ہیں۔

کمار نے کہا کہ ہم جموں و کشمیر میں جلد از جلد انتخابات کرانے کے لئے پرعزم ہیں اور ہم کسی بھی اندرونی یا بیرونی طاقتوں کو انتخابات کو پٹڑی سے اتارنے نہیں دیں گے۔

ای سی آئی کے سربراہ نے کہا کہ جموں و کشمیر میں تمام سیاسی جماعتیں جلد از جلد اسمبلی انتخابات کرانے کے لئے پرزور انداز میں زور دے رہی ہیں۔

کمار کی قیادت میں الیکشن کمیشن کا ایک وفد انتخابات کے انعقاد کے لئے انتظامیہ اور سیکورٹی ایجنسیوں کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے تین روزہ دورے پر جموں و کشمیر میں ہے۔

عہدیداروں نے بتایا کہ جمعہ کو اپنے دورے کے دوسرے دن الیکشن کمیشن کے وفد نے جس میں الیکشن کمشنر گیانیش کمار اور ایس ایس سندھو بھی شامل تھے ، جموں و کشمیر کے چیف سکریٹری اٹل ڈولو اور مرکزی ٹی آر کے پولیس چیف آر آر سوائن سے تبادلہ خیال کیا۔

جموں و کشمیر میں 2014 کے بعد سے اسمبلی انتخابات نہیں ہوئے ہیں۔ 2018 میں سابق ریاست کی قانون ساز باڈی کی تحلیل کے بعد یہ انتخابات 2019 کے اوائل میں ہونے والے تھے۔

تاہم، اگست 2019 میں جموں و کشمیر کو مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں تقسیم کرنے کے بعد، مختلف وجوہات کی بنا پر اسمبلی انتخابات نہیں ہوسکے، جس میں 2022 میں مکمل ہونے والی حد بندی کی مشق بھی شامل ہے۔

گزشتہ سال دسمبر میں سپریم کورٹ نے مرکز کو 30 ستمبر 2024 تک انتخابی عمل مکمل کرنے کی ہدایت دی تھی۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسمبلی انتخابات:ای سی آئی کی چیف سیکریٹری اور ڈی جی پی سے مشارت

Next Post

ارشدندیم:کامیابی کے کئی باپ…

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال
تازہ تریں

بھارت پاک تنازع کی وجہ سے بند32 ہوائی اڈے پروازوں کے لیے بحال

2025-05-12
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
آپریشن سندور:ہندوستان نے سندور اجاڑنے کا بدلہ لیا
تازہ تریں

پاکستان نے بھارت کو نشانہ بنانے کےلئے 300 سے 400 ترک ڈرون استعمال کیے : حکومت

2025-05-09
پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ
تازہ تریں

پاکستان کشیدگی کو کم کرنے پر توجہ دے :وزیر اعلیٰ

2025-05-09
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

ارشدندیم:کامیابی کے کئی باپ…

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.