ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہندوستانی ہاکی ٹیم نے 52 سال بعد اولمپک گیمز میں آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخ رقم کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-03
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

پیرس// ہندوستانی مرد ہاکی ٹیم نے کپتان ہرمن پریت سنگھ کے دو شاندار گولوں کی بدولت جمعہ کو 52 سال بعد اولمپک میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر تاریخی جیت درج کی۔
میچ کے آغاز سے ہی ہندوستانی ٹیم نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا اور آسٹریلیا پر حاوی رہتے ہوئے پیرس اولمپکس میں مردوں کے ہاکی پول بی میں کھیلے گئے آخری لیگ میچ میں آسٹریلیا کو 3-2 سے شکست دی۔ ہندستان پہلے کوارٹر فائنل میں پہنچ چکا ہے۔
1972 میں میونخ اولمپکس کے بعد اولمپک ہاکی میچ میں آسٹریلیا کے خلاف ہندوستان کی یہ پہلی فتح ہے۔
ہندوستانی ٹیم کے لیے یوس ڈی منوئر اسٹیڈیم میں پہلے کوارٹر میں دو منٹ میں ابھیشیک نے 12ویں منٹ میں اور ہرمن پریت سنگھ نے 13ویں منٹ میں گول کیا۔ تھامس کریگ نے دوسرے کوارٹر کے 25ویں منٹ میں پنالٹی کارنر کو گول میں بدل کر آسٹریلیا کو میچ میں واپسی کرائی۔
اس کے بعد کپتان ہرمن پریت نے تیسرے کوارٹر میں 32ویں منٹ میں گول کرکے میچ کے لیے اپنے گول کی تعداد کو دوگنا کردیا۔ آخری منٹوں میں بلیک گوورز کے پنالٹی گول نے میچ کو دلچسپ موڑ پر پہنچا دیا لیکن ہندوستانی گول کیپر پی آر سریجیش نے آخر تک اپنی شاندار دفاعی کارکردگی کو جاری رکھتے ہوئے آسٹریلیا کو کامیاب نہیں ہونے دیا۔
مینز ہاکی کے کوارٹر فائنل میچ 4 اگست سے شروع ہوں گے۔
اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان آسٹریلیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پول بی میں تین جیت، دو ڈرا اور ایک ہار کے ساتھ 10 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ آسٹریلیا تین جیت اور دو ہار کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔
موجودہ اولمپک چیمپئن بیلجیئم گروپ میں سرفہرست ہے جبکہ ارجنٹائن ٹاپ فور میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ویرات کوہلی میتھیو ہیڈن کی آل ٹائم پلیئنگ الیون میں جگہ نہ بناسکے، 2 پاکستانی کھلاڑی شامل

Next Post

این ای ای ٹی ایک مضبوط نظام ہے : نڈا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
اپوزیشن ملک کو تقسیم کرنے کے لیےووٹ بینک اور خوشامد کی سیاست کر رہی ہے: نڈا

این ای ای ٹی ایک مضبوط نظام ہے : نڈا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.