اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گرمی کے باعث اسکولوں کو بند نہیں کیا جا سکتا ہے :کمار

’چیلنج پیدا ہوئے ہیں لیکن اسکولی نظام کی برقراری ضروری ‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-28
in اہم ترین
A A
’حجا ب یا عبایا پر کوئی پابندی نہیں‘طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں:کمار
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
محکمہ تعلیم کے پرنسپل سکریٹری ‘آلوک کمار نے ہفتے کے روز شدید گرمی کی وجہ سے اسکول ایک بار پھر بند کرنے کو خارج از امکان قرار دیتے ہوئے کہا کہ تعطیلات میں اضافہ کرنا گرمی کی پریشانیوں سے بچنے کا حل نہیں ہے ۔
کمار نے کہا کہ گرمیوں سے چیلنج پیدا ہوئے ہیں لیکن اسکولی نظام کو برقرار رکھنا بھی ضروری ہے ۔
بتادیں کہ وادی میں جاری شدید گرمیوں کے پیش نظر بعض لوگ اسکولوں میں مزید چھٹیوں کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
پرنسپل سکریٹری نے ہفتے کے روز یہاں اس سلسلے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں نامہ نگاروں کو بتایا’’ہم سب گرمی جھیل رہے ہیں جب تک گرمی ہے تب تک اسکول بند نہیں رکھے جاسکتے ہیں اس سے نظام بگڑ جائے گا اب سردی شروع ہوگی تو اس میں بھی اسکول بند کرنے پڑتے ہیں‘‘۔
کمار نے کہا’’اسکولوں میں جو کام کاج کا وقت ہے اس کو بہر حال میں چلنے دینا ہے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’یہ کوئی معقول بات نہیں ہے کہ گرمی ہوئی تو اسکولوں کو بند کر دو، اس طرح کے مطالبے کو پورا نہیں کیا جا سکتا ہے ۔ہاں یہ بات ضرور ہے کہ اگر کسی کو گرمی سے دقت ہوتی ہے تو حاضری میں سختی نہیں کی جائے گی لیکن اسکول بند کرنا اس کا کوئی حل نہیں ہے‘‘۔
اسکولوں میں دستیاب سہولیات کے بارے میں پوچھے جانے پر کمار نے کہا کہ اسکولوں میں پینے کے پانی، چھائوں وغیرہ جیسی سہولیات موجود ہیں۔انہوں نے کہا’’ہم ابھی اسکولوں میں ائیر کنڈیشنز لگانے کی پوزیشن میں نہیں ہیں لیکن آگے ان کو لگانے کی کوشش کی جائے گی۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈکسم میں گاڑی لڑھک گئی ایک ہی کنبے سے وابستہ ۸؍افراد ہلاک

Next Post

تین ہفتوں میں۲۰فیصد پنشنروں کی تصدیق ہوئی:حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

تین ہفتوں میں۲۰فیصد پنشنروں کی تصدیق ہوئی:حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.