جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان نے اسٹریٹجک خود مختاری سے متعلق امریکہ کے بیان کو مسترد کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-20
in قومی خبریں
A A
امریکا‘بھارت کا پاکستان سے دہشتگردی کے خلاف ’فوری اور ٹھوس‘ کارروائی کا مطالبہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

نئی دہلی//ہندوستان نے جمعہ کو امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کے اسٹریٹجک خود مختاری سے متعلق بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستان-امریکہ جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری میں نظریاتی اختلاف کا احترام بھی شامل ہے ۔
یہاں ایک باقاعدہ بریفنگ میں امریکی سفیر کے بیان کے بارے میں پوچھے جانے پر وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہاکہ "ہندوستان بھی بہت سے دوسرے ممالک کی طرح اپنی "اسٹریٹجک خود مختاری” کو اہمیت دیتا ہے ۔ امریکی سفیر کو اپنی رائے کا حق ہے ۔ ظاہر ہے ہمارے خیالات، ہماری جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داری ہمیں ایک دوسرے کے نقطہ نظر کا احترام کرتے ہوئے کچھ مسائل پر متفق ہونے کا موقع فراہم کرتی ہے ۔”
ایک ضمنی سوال کے جواب میں ترجمان نے کہاکہ "ہندوستان اور امریکہ، جامع عالمی اسٹریٹجک شراکت داروں کے طور پر باہمی دلچسپی کے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر باقاعدگی سے تبادلہ خیال کرتے ہیں۔ سفارتی بات چیت کی تفصیلات بتانا ہماری روایت نہیں ہے ۔
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملے کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر مسٹر جیسوال نے کہاکہ ‘‘ہم نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر حملے کی خبر دیکھی ہے ۔ خبر کے چند گھنٹوں کے اندر ہمارے وزیر اعظم نے اس حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور واقعے کی شدید مذمت کی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ سیاست اور جمہوریت میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے ۔ انہوں نے سابق صدر کی جلد صحت یابی کے لئے نیک خواہشات پیش کیں اور مرنے والوں، زخمیوں اور امریکی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔ "امریکہ ایک ساتھی جمہوریت ہے اور ہم ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہیں۔”

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شیفالی اور اسمرتی کی شاندار بلے بازی، ہندوستان کی خاتون ٹیم نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دی

Next Post

موسمیاتی تبدیلی سب سے زیادہ کمزور لوگوں کو متاثر کرتی ہے : دھنکھر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
Next Post
آئین میں ترمیم کرنا پارلیمنٹ کا حق ہے : دھنکھر

موسمیاتی تبدیلی سب سے زیادہ کمزور لوگوں کو متاثر کرتی ہے : دھنکھر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.