بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بحریہ کی تیاری بحر ہند میں امن اور خوشحالی لانے کے لئے: راجناتھ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-28
in قومی خبریں
A A
میزائل نظام محفوظ ہے‘ہتھیاروں کے نظام کے آپریشنز کا از سرِ نو جائزہ لیا جا رہا ہے:راج ناتھ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

نئی دہلی// وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ بحریہ اپنی طاقت بڑھانے کے لیے جو تیاریاں کر رہی ہے وہ کسی ملک کے خلاف نہیں بلکہ بحر ہند کے علاقے میں امن اور خوشحالی کے لیے ہے۔
مسٹر سنگھ جمعہ کو کارواڑ بحری اڈہ سے بحریہ کی دیسی آبدوز کھنڈیری پر سوار ہوئے اور آبدوز کی زیر آب سرگرمیوں اور صلاحیت کا جائزہ لیا۔ انہوں نے بعد میں کہاکہ میں ہندستانی بحریہ کی طاقت کو بہت قریب سے دکھانے کے لئے بحریہ کے سربراہ ایڈمیرل ہری کمار، وائس ایڈمرل اجیندر بہادر سنگھ اور ان کی پوری ٹیم کا شکریہ ادا کرتا ہوں اور انہیں مبارکباد دیتا ہوں کہ انہوں نے ہندوستان کی سلامتی کے تئیں مجھے مزید اعتماد دیا ہے۔
ہماری ہندوستانی بحریہ جو بھی تیاریاں کر رہی ہے، وہ کسی کے خلاف نہیں ہے، بلکہ یہ پورے بحر ہند کے خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے ہے۔
وزیر دفاع نے کہا کہ کھنڈیری میں بحریہ کی طاقت کا تجربہ کرنے کے بعد ان کا یہ اعتماد مزید پختہ ہو گیا ہے کہ بحریہ کسی بھی صورتحال اور حالات سے کامیابی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ انہوں نے کہاکہ آج مجھے آئی این ایس کھنڈیری جو کہ ہندوستانی بحریہ کی ‘اٹیک سب میرین ہے اس میں ‘سارٹی کرنے کا موقع ملا۔ میں نے انڈین نیوی کی زیر آب صلاحیت کو بہت قریب سے دیکھا۔ آج میں نے جو تجربہ کیا اس سے میرا یقین پختہ ہوا ہے کہ ہندوستانی بحریہ ایک ایسی ‘جدید، قابل اور قابل بھروسہ فورس ہے جو کہ ہر صورتحال اور حالات میں چوکس، بہادر اور فتح یاب ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اوم پرکاش چوٹالہ کو غیر قانونی کمائی کے جرم میں چار سال قید کی سزا

Next Post

سونیا نے شانتی ون جا کر پنڈت نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بیٹے کی بودھ لڑکی سے شادی ‘باپ کیلئے مہنگی ثابت ‘ بی جے پی سے نکالا گیا
قومی خبریں

تیجسوی بہار میں فرقہ وارانہ کشیدگی کو ہوا دینا چاہتا ہے : گورو بھاٹیہ

2025-07-02
ہر شہری کو اپنا مذہب منتخب کرنے کا حق: جماعت
قومی خبریں

خواتین ایک نئے معاشرے کی تعمیر کے لئے پر عزم

2025-07-02
قصوروا روں کو بخشا نہیں جائیگا ‘دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی:مودی
قومی خبریں

کابینہ نے ایک لاکھ کروڑ روپے کے فنڈ کے ساتھ آر ڈی آئی اسکیم کو منظوری دی

2025-07-02
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
Next Post
فیس بک کی ’نفرت کی مہم‘ پر سونیا گاندھی نے اعتراض ظاہر کیا

سونیا نے شانتی ون جا کر پنڈت نہرو کو خراج عقیدت پیش کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.