منگل, جولائی 8, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وینزویلا میں سمندری طوفان بیرل سے 2 افراد ہلاک، 5 لاپتہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-04
in عالمی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

کراکس//
شمال مشرقی وینزویلا کی سکرےریاست میں سمندری طوفان بیرل کی وجہ سے کم از کم دو لوگوں کی موت، پانچ لاپتہ اور 25 ہزار لوگ متاثر ہوئے۔ وزیر داخلہ اور انصاف ریمیگیو سیبالوس نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
سیبلوس نے وینزویلا کے سرکاری ٹیلی ویژن کو بتایا "ہم کہہ سکتے ہیں کہ بدقسمتی سےاب تک دو افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہیں، اور ہم زندہ بچ جانے والوں اور متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں،” ۔انہوں نے کہا کہ ہم بارش سے متاثر ہونے والے 25 ہزار لوگوں کی بات کر رہے ہیں۔دریں اثناء وینزویلا کے نائب صدر ڈیلسی روڈریگیز نے سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ وزراء پر مشتمل ایک کمیشن صورتحال سے نمٹنے کے لیے سکرے جا رہا ہے۔
کوماناکوا، سکرے شہر طوفان بیرل کی وجہ سے سیلاب کی زد میں آ گیا ہے، جس کی وجہ سے علاقے کا دریائے منزاناریس ندی میں بھی طغیانی آگئی ہے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف میٹرولوجی اینڈ ہائیڈرولوجی کی طرف سے صبح جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، زمرہ 5 کے طوفان میں زیادہ سے زیادہ 270 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غزہ کھلی جیل بن چکا ،20 لاکھ سے زائد افراد بغیر کھانےاور دواؤں کے محصور ہیں، چین

Next Post

بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

عالمی خبریں

ٹیکساس میں ہولناک سیلاب؛ 82افراد ہلاک

2025-07-08
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے برکس کو دھمکی دے دی

2025-07-08
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
عالمی خبریں

نائیجیریا میں سڑک حادثہ 21 افراد ہلاک

2025-07-08
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

ایران نے اپنی فضائی حدود کو بین الاقوامی پروازوں کیلئے کھول دی

2025-07-05
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
عالمی خبریں

جنگ بندی کی تجویز پر حماس کا فیصلہ آئندہ 24 گھنٹے میں معلوم ہوجائے گا: امریکی صدر

2025-07-05
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
عالمی خبریں

روسی بحریہ کے ڈپٹی چیف مائیکل گوڈکوف یوکرینی حملے میں ہلاک

2025-07-05
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
عالمی خبریں

ایران میں 3 سال سے قید فرانسیسی جوڑے پر اسرائیل کیلئے جاسوسی کا الزام

2025-07-04
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
عالمی خبریں

ٹرمپ نے فیڈرل ریزرو کے چیئرمین سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا

2025-07-04
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

بائیڈن انتظامیہ سے مستعفی عہدیداروں نے غزہ پر امریکی پالیسی کو ناکام اور تباہ کن قرار دیدیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.