ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پاٹیدار پلے آف میچوں میں سنچری بنانے والے پہلے ان کیپڈ کھلاڑی بنے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-05-27
in کھیل
A A
پاٹیدار پلے آف میچوں میں سنچری بنانے والے پہلے ان کیپڈ کھلاڑی بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی//
رائل چیلنجرز بنگلور کے رجت پاٹیدار پلے آف میچوں میں سنچری بنانے والے پہلے ان کیپڈ کھلاڑی بن گئے ہیں۔
یہ آئی پی ایل پلے آف میچوں میں پانچویں سنچری ہے۔ رجت پاٹیدار رائل چیلنجرز بنگلورکی طرف سے پلے آف میں سنچری لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے ہیں۔ اس سے قبل آرcی بی کے لیے پلے آف میں بہترین اسکور کرس گیل کا 89 تھا، جو انھوں نے 2011 میں ممبئی انڈینز کے خلاف دوسرے کوالیفائر میں بنایا تھا۔
پاٹیدار آئی پی ایل میں سنچری بنانے والے چوتھے ان کیپڈ کھلاڑی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ آئی پی ایل پلے آف میں سنچری بنانے والے پہلے ان کیپڈ کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔
263.63 – یہ پاٹیدارکی اننگز میں اسپنروں کے خلاف اسٹرائیک ریٹ ہے، جو آئی پی ایل میں چوتھا سب سے زیادہ ہے۔ انہوں نے روی بشنوئی اور کرونال پانڈیا کی 22 گیندوں پر چھ چوکوں اور چار چھکوں کی مدد سے 58 رن بنائے۔
آئی پی ایل 2022 میں یہ ساتویں سنچری تھی۔ اس سے قبل 2016 میں بھی سب سے زیادہ سات سنچریاں لگ چکی ہیں۔
اس میچ میں 400 رن بنے جو آئی پی ایل کے پلے آف میچوں میں تیسرا سب سے زیادہ ہے۔ 2014 کے دوسرے کوالیفائر میں 428 رن بنے تھے جبکہ 2016 کے فائنل میں یہ اعدادوشمار 408 رن تھا۔
یہ چوتھا سیزن تھا، جب کے ایل راہل نے ٹورنامنٹ میں 600 سے زیادہ رن بنائے۔ وہ 2018، 2020 اور 2021 میں بھی 600+ رن بناچکے ہیں اور ایسا کرنے والے پہلے بلے باز ہیں۔ کرس گیل اور ڈیوڈ وارنر نے ایسا تین تین بارکیا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ-ایوان کی جوڑی مکسڈ ڈبلز کے دوسرے راؤنڈ میں پہنچی

Next Post

جیت کے بعد کوہلی، کارتک نے پاٹیدار کی تعریفوں کے پل باندھے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں

جیت کے بعد کوہلی، کارتک نے پاٹیدار کی تعریفوں کے پل باندھے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.