پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سرینگر کو ’ورلڈ کرافٹ سٹی‘ کا اعزاز لیفٹیننٹ گورنر سنہا کا خیر مقدم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-25
in اہم ترین
A A
جموں کشمیرمیں اچھی حکمرانی اب حقیقت بن چکی ہے: ایل جی سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
’ورلڈ کرافٹ کونسل‘ نے سرینگر شہر کی دستکاری اور ثقافتی ورثے کی دیرینہ روایت کو تسلیم کرتے ہوئے اسے ’ورلڈ کرافٹ سٹی‘ کے خطاب سے نوازا ہے۔
یہ اعزاز سرینگر کے کاریگروں کی غیر معمولی مہارت اور عزم کو اجاگر کرتا ہے، جن کے ہنر اور کاریگری نے بین الاقوامی سطح پر نہ صرف اپنی علیحدہ شناخت قائم کی ہے بلکہ عالمی سطح پر اپنی صلاحیتوں کو لوہا بھی منوایا ہے۔
یہ اعلان جموں کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا (کے آفس) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کیا۔
’’ورلڈ کرافٹ کونسل کی طرف سے ورلڈ کرافٹ سٹی کے طور پر تسلیم کیے جانے پر سرینگر (کے شہریوں) کو دلی مبارکباد۔ یہ باوقار اعزاز سرینگر کے بھرپور ورثے، دستکاری اور متحرک ثقافت کو تسلیم کرتا ہے جو کہ کافی خوش آئند ہے۔‘‘
ٹویٹ میں ان سبھی تمام کاریگروں اور کاریگروں کو خراج تحسین پیش کیا گیا ہے جن کی لگن اور قابلیت نے اس کامیابی کو ممکن بنایا ہے۔
ٹویٹ میں مزید کہا گیا ہے ’’ورلڈ کرافٹس کونسل سے ملنے والی منظوری اور اعزاز سے مقامی معیشت کو تقویت ملے گی، سیاحت میں اضافہ ہوگا اور نوجوان نسل کو روایتی اور دستکاری کی قدیم روایت کو زندہ و جاوید رکھنے کی بھی ترغیب ملے گی۔ ‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سعودی وزیر صحت نے حج کے دوران اموات کی وجہ بتادی

Next Post

امید ہے کہ ارکان پارلیمان نوجوان نسل کی آواز بلند کریں گے :محبوبہ مفتی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام

امید ہے کہ ارکان پارلیمان نوجوان نسل کی آواز بلند کریں گے :محبوبہ مفتی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.