منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

امرناتھ جی یاترا کےلئے سخت سیکورٹی بند وبست کیا گیا ہے : منوج سنہا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-22
in تازہ تریں
A A
امرناتھ جی یاترا کےلئے سخت سیکورٹی بند وبست کیا گیا ہے : منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۲جون

سالانہ امرناتھ جی یاترا کے آغاز سے ایک ہفتہ قبل جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ یاترا کے کامیاب انعقاد کو یقینی بنانے کے لئے سخت حفاظتی بندو بست کے ساتھ ساتھ دوسری تمام ترسہولیات کا بھی بہترین انتظام کیا گیا ہے ۔

متعلقہ

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

یہاں راج بھون میں ورچول’پرتھم پوجا‘میں شرکت کرنے کے بعد انہوں نے میڈیا کو بتایا” 29 جون سے ملک بھر کے یاتری بابا امرناتھ کا درشن کر سکتے ہیں جس کے لئے تمام تر ضروری انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے اور سیکورٹی کا بھی سخت بندو بست کیا گیا ہے “۔

ان کا کہنا تھا کہ شرائن بورڈ اور جموں وکشمیر انتظامیہ نے یاتریوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے ہیں۔

ایل جی نے کہا کہ گذشتہ دو برسوں کے دوران یاتریوں کے لئے کی جانی والی سہولیات میں کافی بہتری آئی ہے ۔

سنہا نے کہا کہ پوتر گھپا کی طرف جانے والی سڑکوں کو اپ گریڈ کیا گیا ہے اور بارڈر روڈس آرگنائزیشن نے اس سال کچھ حصوں کو کشادہ بھی کیا ہے ۔انہوں نے کہا”میں سمجھتا ہوں کہ اس سال یاتری ہموار اور احسن طریقے سے یاترا کریں گے “۔ان کا کہنا ہے کہ یہاں ہمیشہ تمام مذاہب سے وابستہ لوگوں نے یاترا کی حمایت کی ہے ۔

ایل جی نے کہا”میں لوگوں خاص طور پر ان علاقوں کے لوگوں جہاں سے یاترا نکلتی ہے ، کو اپیل کرتا ہوں کہ وہ اپنی دیرینہ روایت کو زندہ رکھتے ہوئے یاترا کی بھر پور حمایت کریں اور یاتریوں کا خیال رکھیں“۔

لیفٹیننٹ گورنر نے کہا کہ پر امن یاترا سے دنیا میں جموں و کشمیر کے متعلق ایک اچھا پیغام عام ہوجاتا ہے ۔

قابل ذکر ہے کہ امسال 52 دنوں پر محیط سالانہ شری امرناتھ جی یاترا 29 جون سے شروع ہوگی۔

یاترا حسب روایت 48 کلو میٹر طویل بنون پہلگام اور 14 کلو میٹر طویل بالتل روٹس سے شروع ہوگی۔

سال گذشتہ زائد از ساڑھے چار لاکھ یاتریوں نے شری امر ناتھ جی یاترا کی تھی۔

دریں اثنا ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس جموں نے یاترا کے پیش نظر 270 کلو میٹر طویل سرینگر جموں قومی شاہراہ کی سیکورٹی· صورتحال کا جامع جائزہ لیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

۲۸جون تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان، شبانہ درجہ حرارت معمول سے کم ریکارڈ

Next Post

’اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی گئی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
تازہ تریں

آپریشن سندور:پاکستان کا ۱۱ فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف

2025-05-13
۴۰ گھنٹہ طویل بارہمولہ معرکہ تین جنگجوؤں کی ہلاکت پر منتج
تازہ تریں

شوپیاں جنگلات میں تین لشکر طیبہ دہشت گرد ہلاک

2025-05-13
کولگام اور پلوامہ میں فورسز اور جنگجوؤں میں جھڑپیں‘۲ مقامی جنگجوہلاک
تازہ تریں

شوپیاں میں فورسز اور دہشت گردوں میں مسلح جھڑپ جاری

2025-05-13
تازہ تریں

اوڑی کے لوگ ایک بار پھر بنکروں کی تعمیر کی مانگ کر رہے ہیں

2025-05-13
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
تازہ تریں

پاکستان تنازع پر حکومت جائزہ کمیٹی قائم کرے: کانگریس

2025-05-13
آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
تازہ تریں

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی

2025-05-12
کشمیر میں تین ماہ طویل سرمائی تعطیلات کے بعد اسکول دوبارہ کھل گئے
تازہ تریں

کشمیر بھر میں 13 مئی سے سکول دوبارہ کھلیں گے

2025-05-12
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
تازہ تریں

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت

2025-05-12
Next Post
کٹھوعہ میں فورسز کے ساتھ جھڑپ میں ایک جنگجو ہلاک

’اوڑی میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.