پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہادی پورہ رفیع آباد تصادم میں دو پاکستانی ملی ٹینٹ مارے گئے :فوجی کمانڈر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-20
in تازہ تریں
A A
اونتی پورہ جھڑپ میں تین جنگجو ہلاک :پولیس

encounter

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20جون

فوج کے۷سیکٹر کمانڈر دیپک موہن نے جمعرات کے روز کہاکہ ہادی پورہ رفیع آباد میں سیکورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں دو پاکستانی ملی ٹینٹ مارے گئے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

موہن نے کہاکہ ہلاک شدگان کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا۔

ان باتوں کا اظہار فوجی کمانڈر نے یہاں ایک پریس کانفرنس کے دوران کیا ان کے ہمراہ ڈی آئی جی شمالی کشمیر وویک گھپتا بھی موجود تھے ۔

موہن نے کہاکہ پچھلے کئی دنوں سے ہادی پورہ رفیع آباد میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع موصول ہو رہی تھی جس کے بعد سیکورٹی فورسز کو مستعد رہنے کے احکامات صادر کئے گئے ۔

فوجی کمانڈر نے بتایا کہ 19جون کو مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد فوج ، سی آر پی ایف اور پولیس نے مشترکہ طورپر ہادی پورہ گاوں کو محاصرے میں لے کر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن شروع کیا۔

موہن کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز نے ملی ٹینٹوں کے خلاف کارروائی شروع کرنے سے قبل مکینوں کو محفوظ مقامات کی اور منتقل کیا۔

فوجی کمانڈر نے کہاکہ جوں ہی سلامتی عملے کے اہلکار مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں نے سیکورٹی فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی۔

ان کے مطابق سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران دو ملی ٹینٹ مارے گئے ۔

موہن نے بتایا کہ تصادم کی جگہ دو ملی ٹینٹوں کی لاشیں برآمد کی گئیں جن کی بعد ازاں شناخت عثمان اور عمر ساکنان پاکستان کے بطور ہوئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ عثمان نامی جاں بحق دہشت گرد کمانڈر سال 2020سے کشمیر میں سرگرم تھا۔

فوجی کمانڈر کے مطابق تصادم کی جگہ بڑی مقدار میں اسلحہ وگولہ بارود اور قابل اعتراض مواد برآمد کرکے ضبط کیا گیا ہے ۔

موہن نے کہا”پاکستانی دہشت گردوں کی ہلاکت سیکورٹی ایجنسیوں کے لئے بہت بڑی کامیابی ہے کیونکہ دونوں انتہائی مطلوب تھے “۔

سیکٹر کمانڈر نے مزید کہاکہ عوام الناس سیکورٹی ایجنسیوں کو اپنا بھر پور تعاون فراہم کر رہے ہیں ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی دو روزہ دورے پر آج سرینگر پہنچیں گے

Next Post

دنیا کے بلند ترین چناب ریلوے پل پر ریلوے کی کامیاب آزمائش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
دنیا کے بلند ترین چناب ریلوے پل پر ریلوے کی کامیاب آزمائش

دنیا کے بلند ترین چناب ریلوے پل پر ریلوے کی کامیاب آزمائش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.