پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں کے ڈوڈہ اور ہیرا نگر میں تلاشی آپریشن جاری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in تازہ تریں
A A
کٹھوعہ حملے کا دوسرا دہشت گرد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

جموں/14جون

جموں صوبے کے متعدد علاقوں میں جمعے کے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رہا ۔ معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے زائد از پچاس کے قریب مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لے لیا ہے ۔

اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز جموں کے ہیرا نگر ڈوڈہ ، اور بدرواہ میں تلاشی آپریشن جاری رہا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ذرائع نے بتایا کہ جنگلی علاقوں میں چھپے بیٹھے ملی ٹینٹوں کو تلاش کرنے کی خاطر جدید ٹیکنالوجی کو بروئے کار لایا جارہا ہے ۔

دفاعی ذرائع نے بتایا کہ مشکوک افراد کی نقل وحرکت کی اطلاع موصول ہونے کے بعد سیکورٹی فورسز نے ڈوڈہ ، بدرواہ اور ہیرا نگر کے سیدا گاوں میں جمعے کے روز بھی تلاشی آپریشن جاری رکھا۔

انہوں نے بتایا کہ پچھلے کئی دنوں سے جموں کے جنگلی علاقوں میں مشتبہ افراد کو دیکھا گیا ہے جس کے پیش نظر تلاشی آپریشن کا دائرہ وسیع کیا گیا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ریاسی میں یاترا بس پر ہوئے حملے کے بعد سیکورٹی فورسز نے ابتک ساٹھ کے قریب مشتبہ افراد کو دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیاہے ۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ امکانی حملوں کو ٹالنے کی خاطر جموں صوبے میں سیکورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے ہیں۔

دریں اثنا راجوری اور پونچھ اضلاع میں بھی سیکورٹی فورسز کی تعیناتی بڑھائی گئی ہے اور جڑواں اضلاع میں جگہ جگہ چیکنگ پوائنٹس قائم کئے گئے ہیں جہاں پر ہر آنے جانے والے کی باریک بینی سے تلاشی لی جارہی ہیں۔

معلوم ہوا ہے کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں ناکوں کا جال بچھایا گیا ہے اور مشکوک نظر آنے والے افراد پر سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے نظر گزر رکھی جارہی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں میں اگلے پانچ دنوں کے دوران شدید گرمی کی لہر جاری رہنے کا امکان

Next Post

امت شاہ کا دہشت گردانہ حملوں کے بعد جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

امت شاہ کا دہشت گردانہ حملوں کے بعد جموں کشمیر کی سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.