جمعرات, جولائی 3, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

فتح کے ساتھ ویسٹ انڈیز کا سپر ایٹ میں داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-14
in کھیل
A A
ویسٹ انڈیز نے دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیم کا اعلان کیا، ہیٹ مائر ٹیم سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

ٹروبا// شرفین ردرفورڈ کی ناٹ آؤٹ نصف سنچری (68) اور پھر الزاری جوزف کے چار وکٹوں اور گڈاکیش موتی تین وکٹ کی شاندار گیند بازی کی بدولت ویسٹ انڈیز نے ٹی -20 ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو 13 رن سے شکست دے دی۔ اس تیسری جیت کے ساتھ ہی ویسٹ انڈیز کی ٹیم سپر ایٹ میں پہنچ گئی ہے۔
ویسٹ انڈیز کے 149 رن کے جواب میں بیٹنگ کے لیے آنے والی نیوزی لینڈ کا آغاز بھی اچھا نہیں رہا اور تیسرے ہی اوور میں ڈیون کونوے (5) کا وکٹ گنوا بیٹھی۔ جوزف نے چھٹے اوور میں فن ایلن (26) کو آؤٹ کر کے ویسٹ انڈیز کو دوسری کامیابی دلائی۔ کپتان کین ولیمسن (1) اور راچن رویندرا (10) کو گڈاکیش موتی نے آؤٹ کرکے پویلین بھیج دیا۔ 11ویں اوور میں موتی نے ڈیرل مچل (12) کو بولڈ کرکے نیوزی لینڈ کو پانچواں دھچکا دیا۔ جمی نیشم (10)، ٹرینٹ بولٹ (7) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ گلین فلپس نے 33 گیندوں میں تین چوکے اور دو چھکے لگا کر سب سے زیادہ رن (40) بنائے۔ مچل سینٹنر 21 رن بنانے کے بعد ناٹ آؤٹ رہے۔ نیوزی لینڈ کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں نو وکٹوں پر صرف 136 رن بنا سکی اور 13 رن سے میچ ہار گئی۔ اس شکست کے ساتھ ہی نیوزی لینڈ کا ٹورنامنٹ سے باہر ہونے کا خطرہ ہے۔ ویسٹ انڈیز کے ردرفورڈ کو ان کی عمدہ بیٹنگ پر پلیئر آف دی میچ سے نوازا گیا۔
ویسٹ انڈیز کی جانب سے الزاری جوزف نے 19 رن کے عوض چار وکٹ حاصل کئے۔ گڈاکیش موتی نے 25 کے عوض تین وکٹ حاصل کئے۔ عقیل حسین اور آندرے رسل نے ایک ایک بلے باز کو آؤٹ کیا۔
اس سے قبل نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کا فیصلہ کیا۔ بیٹنگ کے لیے آنے والی ویسٹ انڈیز کی شروعات اچھی نہیں رہی۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم پہلے ہی اوور میں جانسن چارلس (0) کا وکٹ گنوانے اور پھر 30 کے اسکور پر اپنے پانچوں بلے بازوں کے آؤٹ ہونے کے بعد مشکل میں پڑ گئی۔ نکولس پوران (17)، روسٹن چیس (0)، کپتان روومین پاول (1) اور برینڈن کنگ (9) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ایسے وقت میں شیرفین ردرفورڈ نے شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کیا اور 39 گیندوں پر ناٹ آؤٹ 68 رن بنائے۔ انہوں نے اپنی اننگز میں دو چوکے اور چھ چھکے لگائے۔ عقیل حسین (15)، آندرے رسل (14) اور روماریو شیفرڈ (13) رن بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ ویسٹ انڈیز نے مقررہ 20 اووروں میں نو وکٹوں پر 149 رن بنائے۔
نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹرینٹ بولٹ نے تین وکٹ حاصل کئے۔ ٹم ساؤتھی اور لوکی فرگوسن نے دو دو وکٹ حاصل کئے۔ جمی نیشم اور مچل سینٹنر نے ایک ایک بلے باز کو آؤ

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

تسلیم کرنا چاہیے بطور ٹیم ہم اچھی کرکٹ نہیں کھیلے، نسیم شاہ

Next Post

IPL میں رنز اُگلنے والا کوہلی کا بلّا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں خاموش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا ٹی 20 میچ (کل) کھیلا جائے گا
کھیل

کیشومہاراج کی چوٹ کے بعد ویان ملڈر جنوبی افریقہ کے نئے کپتان

2025-07-03
رشبھ پنت پر سست اوور ریٹ کے لیے 30 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد
کھیل

رشبھ پنت ہیڈنگلے میں دو سنچریاں بنا کر رینکنگ میں چھٹے نمبر پر پہنچے

2025-07-03
آر سی بی نے ممبئی انڈینز کو 11 رنز سے شکست دی، دہلی کیپٹلس فائنل میں
کھیل

بنگلورو بھگدڑ: آر سی بی نے پیشگی اجازت کے بغیر اچانک بد نظمی پیدا کردی

2025-07-03
ہندوستان نے 23 سال بعد انگلینڈ میں جیتی ون ڈے سیریز
کھیل

ہرمن پریت کے کھیلنے کا فیصلہ میچ سے ٹھیک پہلے کیاجائے گا

2025-07-02
یشسوی ٹیسٹ بلے بازی کی درجہ بندی میں 12ویں نمبر پر پہنچ گئے
کھیل

یشسوی جیسوال ممبئی کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنا جاری رکھیں گے

2025-07-02
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
کھیل

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-02
ایشیاکپ 2022؛ سری لنکا کو 50 لاکھ ڈالر سے زائد کا نقصان ہوسکتا ہے، رپورٹ
کھیل

ایشیا کپ 2025: ہندوستان بمقابلہ پاکستان میچ کا راستہ ہو رہا ہموار، جولائی کے پہلے ہفتہ میں جاری ہو سکتا ہے شیڈول

2025-07-02
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

معمر خاتون نےلیونل میسی کو شادی کی پیشکش کی

2025-07-02
Next Post
کوہلی بین الاقوامی ٹی 20 رینکنگ میں 15 ویں نمبر پر

IPL میں رنز اُگلنے والا کوہلی کا بلّا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں خاموش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.