پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

بارہمولہ سڑک حادثہ :تین افراد جاں بحق‘ 20دیگر زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بارہمولہ سڑک حادثہ :تین افراد جاں بحق‘ 20دیگر زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/13جون

شمالی کشمیر کے ضلع بارہمولہ کے رفیع آباد علاقے میں جمعرات کی صبح ایک سڑک حادثے میں تین مسافروں کی موت جبکہ 20 دیگر زخمی ہوگئے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

ذرائع نے بتایا کہ بارہمولہ کے پازال پورہ رفیع آباد میں جمعرات کی صبح ایک منی گاڑی ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوکر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار کم سے کم 23 افراد زخمی ہوگئے ۔

انہوں نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان میں سے تین کو ڈاکٹروں نے مردہ قرار دیا۔

عین شاہدین نے بتایا کہ ڈرائیور گاڑی کافی تیز چلا رہا تھا جس وجہ سے بریک فیل ہونے کی وجہ سے پازل پورہ کے نزدیک گاڑی لڑھک گئی اوراس میں سوار سبھی افراد خون میں لت پت ہو ئے ۔

ذرائع نے بتایا کہ جی ایم سی بارہ مولہ میں 20زخمیوں کو لایا گیا ہے اور گاڑی میں کل ملا کر 35کے قریب افراد سوار تھے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹ میں گریس مارکس والے 1563 امیدواروں کے اسکور کارڈ منسوخ

Next Post

اسکولوں میں اسمبلیاں قومی ترانے سے شروں ہوں گی :حکومت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’حجا ب یا عبایا پر کوئی پابندی نہیں‘طالبات وردی کے اوپر کچھ بھی زیب تن کر سکتی ہیں:کمار

اسکولوں میں اسمبلیاں قومی ترانے سے شروں ہوں گی :حکومت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.