جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر اعظم نریندر مودی کا 21 جون کو دورہ کشمیر متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in تازہ تریں
A A
وزیر اعظم نریندر مودی کا 21 جون کو دورہ کشمیر متوقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سری نگر/ 12 جون

وزیر اعظم نریندر مودی 21 جون کو ‘عالمی یوگا دیوس’ کے موقع پر کشمیر کا دورہ کرنے والے ہیں۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی کی 21 جون کو جھیل ڈل کے کناروں پر واقع شیر کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں منعقد ہونے والے یوگا ایونٹ میں شرکت متوقع ہے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم سری نگر سے دسویں بین الاقوامی یوگا دیوس کی قیادت کریں گے ۔

ان کا کہنا تھا کہ اس ایونٹ میں جموں و کشمیر کی کئی سپورٹس شخصیات شرکت کریں گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت نے وزیر اعظم کے دورہ کے پیش نظر تیاریاں کرنا شروع کی ہیں۔

وزیر اعظم نے منگل کے روز لوگوں سے یوگا کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنانے کی تاکید کی۔انہوں نے ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا کہ یوگا سکون کے لئے ایک پناہ گاہ پیش کرتا ہے ۔

ان کا کہنا ہے کہ یوگا ہمیں زندگی کے چلینجوں کو سکون اور صبر سے عبور کرنے کا حوصلہ دیتا ہے ۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر جموں وکشمیر سپورٹس کونسل کو ضروری تیاریاں کرنے کے لئے ہدایات دی گئی ہیں۔

بتادیں کہ یہ نریندر مودی کا تیسری بار وزیر اعظم کے عہدے پر براجمان ہونے کے بعد پہلا دورہ کشمیر ہوگا۔

قبل ازیں نریندر مودی نے 12 اپریل کو جموں و کشمیر کا دورہ کرکے اودھم پور میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کٹھوعہ حملے کا دوسرا دہشت گرد ہلاک

Next Post

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بےٹھیں گے :سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
جموں و کشمیر میں ہڑتالی کیلنڈر کی جگہ یونیورسٹی، اسکول کیلنڈر نے لی ہے:سنہا

دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے تک آرام سے نہیں بےٹھیں گے :سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.