جمعہ, مئی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

تین کروڑ مکانات دینے کا ڈھنڈورہ پیٹنے والے مودی نے اپنا پچھلا [؟][؟]وعدہ پورا نہیں کیا: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-12
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

نئی دہلی// کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا ہے کہ تیسری بار وزیر اعظم کے طور پر حلف لینے کے بعد مسٹر مودی نے تین کروڑ مکانات دینے کا ڈھنڈورہ پیٹںا شروع کر دیا ہے ، جب کہ انہوں نے اب تک غریبوں کو رہائش فراہم کرنے والا پرانا وعدہ پورا نہیں کیا ہے ۔
مسٹر کھڑگے نے منگل کو کہا، "لوک سبھا انتخابات میں، ملک نے ایساجواب دیا کہ مودی حکومت کو دوسروں کے گھروں سے کرسیاں ادھار لے کر اپنے اقتدار کے ‘گھر’ کو سنبھالنا پڑرہاہے ۔ وزیر اعظم جی نے 17 جولائی 2020 کوملک کو ‘مودی کی گارنٹی’ دی تھی کہ 2022 تک ہر ہندوستانی کے سر پر چھت ہوگی۔ یہ گارنٹی تو کوکھلی نکلی۔ اب تین کروڑ پردھان منتری آواس دینے کا ڈھنڈورہ ایسے پیٹ رہے ہیں جیسے پچھلی گارنٹی پوری کرلی ہو۔
انہوں نے کہا، "ملک حقیقت کو جانتا ہے – اس بار ان 3 کروڑ گھروں کے لئے کوئی وقت کی حد مقرر نہیں کی گئی ہے ، کوئی ڈیڈ لائن نہیں دی گئی ہے ، کیونکہ بی جے پی نے پچھلے 10 برسوں میں کانگریس-یو پی اے کے مقابلے 1.2 کروڑ کم گھر بنائے ۔ کانگریس نے 2004-13 تک 4.5 کروڑ گھر، بی جے پی نے 2014-24 تک 3.3 کروڑ گھر بنائے ہیں، مودی جی کی ہاؤسنگ اسکیم میں 49 لاکھ شہری مکانات- یعنی 60 فیصد گھروں کا بیشتر پیسہ عوام نے اپنی جیب سے بھرا۔”
کانگریس صدر نے کہا، "ایک سرکاری بنیادی شہری گھر اوسطاً 6.5 لاکھ روپے میں بنتا ہے ، جس میں سے مرکزی حکومت صرف 1.5 لاکھ روپے دیتی ہے ۔ اس میں 40 فیصد تعاون ریاستوں اور میونسپل کارپوریشنوں کا بھی ہوتا ہے ۔ باقی کا بوجھ عوام کے سرپر آتا ہے اور وہ بھی تقریباً 60 فیصد کا بوجھ۔ ایسا پارلیمانی کمیٹی نے کہاہے ۔ اخبارات سے معلوم ہوا ہے کہ نریندر مودی جی نے وارانسی میں جو ‘سانسد آدرش گرام یوجنا’ کے تحت 8 گاؤں کو ترقی کے لئے گودلیاتھا وہاں غریبوں کے پاس، بالخصوص دلت اورپسماندہ سماج کے پاس اب تک پکے گھر نہیں ہیں۔ اگر کچھ گھر ہیں توبھی ان میں پانی نہیں پہنچاہے ، تل تک نہیں ہے ۔”
انہوں نے کہا "جیا پور میں، جو مودی جی کے ذریعہ گودلیا گیا پہلا گاؤں ہے ، بہت سے دلتوں کے پاس مکان اور کام کرنے والے بیت الخلاء نہیں ہیں۔ ناگے پور میں بھی ایسی ہی صورتحال ہے – اس کے علاوہ، سڑکیں بھی خستہ حالت میں ہیں۔ پرم پور کے پورے گاؤں میں نل لگے ہیں لیکن ان نلوں میں پانی نہیں ہے ۔ پورے گاؤں میں گزشتہ دومہینوں سے پانی کی سپلائی نہیں تھی۔ وہاں کئی دلت اور یادو برادری کے لوگ کچے مکانوں میں رہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیٹ 2024 پیپر تنازعہ: سپریم کورٹ کا کونسلنگ پر روک لگانے سے انکار، این ٹی اے کو نوٹس

Next Post

بی جے پی مودی کابینہ میں شامل این ڈی اے کی پارٹیوں کو ختم کردے گی: سنجے سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس ورکنگ کمیٹی نے ایک آواز میں ‘آپریشن سندور’ کی حمایت کی

2025-05-08
مودی نے ملک کی سرزمین کی ایک انچ بھی نہیںدی :رجیجو
قومی خبریں

اقلیتی امور کے وزیر کرن رجیجو نے اقوام متحدہ کے یوم ویساک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کیا

2025-05-07
قومی خبریں

مہاراشٹرا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا سپریم کورٹ کا حکم

2025-05-07
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

بہار میں نوجوانوں پر لاٹھی چارج قابلِ مذمت: کانگریس

2025-05-07
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

بی جے پی مودی کابینہ میں شامل این ڈی اے کی پارٹیوں کو ختم کردے گی: سنجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.