ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

بمراہ ایک باصلاحیت گیند باز ہیں: روہت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-11
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نیویارک// ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا کہ جسپریت بمراہ ایک باصلاحیت گیند باز ہیں اتوار کو پاکستان کے خلاف چھ رن سے ملی جیت کے بعد روہت نے کہا، ‘میں ان کے بارے میں زیادہ بات نہیں کرنا چاہتا پچھلے کچھ برسوں میں اس بات کے گواہ ہیں کہ وہ کیا کر سکتے ہیں وہ ایک باصلاحیت گیندباز ہیں لیکن دیگر گیند بازوں نے بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا دوسرے گیندبازوں کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ظاہر ہے اس طرح کے ٹورنامنٹ میں آپ اپنے کھلاڑیوں سے ایسی ہی پرفارمنس کی امید کرتے ہیں۔ چھوٹی شراکتوں نے آخر میں بڑا فرق ڈالا۔ جس کے ہاتھ میں گیند تھی وہ ٹیم کے لئے اپنا حصہ ڈالنا چاہتا تھا۔
انہوں نے کہا، “ہم نے محسوس کیا کہ ہم نے کچھ رنز کم بنائے ہیں۔ اس لیے ہمیں نظم و ضبط کے ساتھ باؤلنگ کرنے کی ضرورت تھی۔ میں نے کچھ اضافی کرنے کی کوشش نہیں کی۔ اس کے بعد وکٹ پر بیٹنگ کرنا آسان ہوگیا اور کوئی حرکت نہیں ہوئی اس لیے میں نے زیادہ سے زیادہ سیم کو مارنے کی کوشش کی۔
اپنی حکمت عملی کا اشتراک کرتے ہوئے انہوں نے کہا، “ہم نے پاکستان کی بیٹنگ کے دوران صبر کا مظاہرہ کیا۔ پچ زیادہ مدد فراہم نہیں کر رہی تھی، اس لیے ایسی صورت حال میں باؤلنگ یونٹ کے طور پر ہمیں واضح ہونا چاہیے کہ ہمیں کس قسم کی باؤلنگ کرنی ہے اور ہم مخالف ٹیم پر دباؤ ڈالنے میں کامیاب رہے۔ گیندبازی کے دوران میں باہری شور سے توجہ ہٹا کر حاضر رہنے کی کوشش کر رہے تھے اور سوچ رہے تھے کہ مجھے کس قسم کی گیند کرنی چاہیے تاکہ بلے باز کو شاٹ کھیلنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑے۔
انہوں نے کہا، “ہم نے اچھی بلے بازی نہیں کی۔ دس اوورز کے بعد ہم تین وکٹوں پر 81 رن پر اچھی پوزیشن میں تھے۔ لیکن ہم یہاں سے شراکت داری نہیں کر سکے۔ میں نے سوچا کہ ہم نے 15-20 رن کم بنائے۔ ہم نے اس بارے میں بھی بات کی تھی کہ اس قسم کی پچ پر ہر رن اہمیت رکھتا ہے۔ ہمارے ذہن میں 140 کا اسکور چل رہا تھا لیکن میں سوچ رہا تھا کہ ہمارے گیند باز اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے اور انہوں نے ایسا ہی کیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہم اپنی غلطیوں پر غور کریں گے، بابراعظم

Next Post

آبی بحران کی عرضی میں خامیاں، سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کی سرزنش کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج

آبی بحران کی عرضی میں خامیاں، سپریم کورٹ نے دہلی حکومت کی سرزنش کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.