پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کا اسپیکر نہیں ہونا چاہئے :عاپ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-09
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

لکھنؤ//عام آدمی پارٹی(عاپ) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ این ڈی اے اتحاد کی نئی حکومت میں بی جے پی کا اسپیکر نہیں ہونا چاہئے ۔
سنگھ نے ہفتہ کو یہاں پارٹی دفتر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بی جے پی کا اسپیکر نہیں ہونا چاہئے ورنہ بی جے پی آسانی سے پارٹیاں توڑے گی۔ اراکین کو معطل کرے گی، آئین مخالف بل پاس کرے گی۔
انہوں نے کہا کہ سال 2014 کے مقابلے میں بی جے پی کی 160 سٹیں کم ہوئی ہیں اور 2019 کے مقابلے میں 63 سیٹیں کم آئی ہیں۔ یہ ملک کی عوام نے بے روزگار، مہنگائی، اگنی ویر اسکیم کے خلاف ووٹ کیا ہے ۔ آئین اور ریزرویشن کو ختم کرنے کی کوشش کے خلاف دیا ہے ۔ بی جے پی کو اس سے سبق لینا چاہئے ۔
ایم پی سنجے سنگھ نے کہا کہ بی جے پی کسی کی سگی نہیں ہے ۔ اجودھیا میں ہار جانے کے بعد اجودھیا باشندوں کو بی جے پی والے گالی دے رہے ہیں۔ اترپردیش کے تین سیٹوں پر گھپلے کے شبہ کا اظہار کرتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا کہ فرخ آباد ، بانس گاؤں اور پھولپور سیٹوں پر بی جے پی کے جیت کا فرق صرف دو۔چار ہزار ہے ۔ کاونٹنگ کے آخری وقت میں بجلی کاٹ دی گئی تھی۔
انہوں نے کہا کہ یہ این ڈی اے کی حکومت 13 مہینے بھی چل سکتی ہے 6مہینے بھی اور 13 دن بھی۔ بہت جلد ان کی وداعی ہوجائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مودی نیشنل وار میموریل پر شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کریں گے

Next Post

امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
افغانستان سے فوج کے انخلا کے خلاف تھا اور اب بھی اس پرقائم ہوں: میک کینزی

امریکا کا جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا عندیہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.