پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

مودی کی حلف برداری کی تقریب میں پاکستان کے بغیر سات پڑوسی ممالک کو دعوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-08
in تازہ تریں
A A
تیسری مدت:بی جے پی اہم وزارتیں اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے….لیکن؟
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۸جون

نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے ) حکومت کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لیے سات پڑوسی ممالک کے لیڈروں کو مدعو کیا گیا ہے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

وزارت خارجہ کے مطابق ہندوستان کی پڑوسی فرسٹ پالیسی اور سی ویژن کے پیش نظر، نیپال، بھوٹان، بنگلہ دیش، سری لنکا، مالدیپ، سیشلز اور ماریشس کے رہنماوں کو اتوار کی شام 7 بجے راشٹرپتی بھون میں مودی کی تیسری مدت کے لیے حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے لئے دعوت نامہ بھیجا گیا ہے ۔

نیپال کے وزیر اعظم پشپا کمل دہل پرچنڈ، بھوٹان کے وزیر اعظم شیرنگ ٹوبگے ، بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ، سری لنکا کے صدر رانیل وکرماسنگھے ، مالدیپ کے صدر محمد معیزو، سیشلز کے نائب صدر احمد عفیف اور ماریشس کے وزیر اعظم پروِند جگناوتھ نے دعوت نامہ قبول کرلیا ہے ۔

وزارت خارجہ کے مطابق مہمان قائدین کی آمد کا سلسلہ ہفتہ سے شروع ہوگا۔ اتوار کی شام حلف برداری کی تقریب میں شرکت کے بعد یہ تمام رہنما راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ضیافت میں شرکت کریں گے ۔

مودی کی پیر کو ان کے ساتھ دو طرفہ ملاقات کا بھی امکان ہے ۔

ا س دوران مودی کی حلف برداری تقریب میں شرکت کےلئے بنگلہ دیش کے وزیر اعظم شیخ حسینہ دہلی پہنچ گئیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں و کشمیر میں 10 جون سے ‘ہیٹ ویو’ دوبارہ شروع ہونے کا امکان

Next Post

راہل کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز پاس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
بی جے پی کو آنے والے اسمبلی انتخابات میں شکست دیں گے :راہل

راہل کو لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر بنانے کی تجویز پاس

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.