جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت شرما نے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے کے معاملے پر ہونے والی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-06
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

نئی دہلی//بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ہیڈ کوچ راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے کے معاملے پر ہونے والی گفتگو سے پردہ اٹھا دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق راہول ڈریوڈ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے بعد بھارتی ٹیم کی کوچنگ سے دستبردار ہو جائیں گے اور نئے ہیڈ کوچ کی تعیناتی کے لیے بھارتی کرکٹ بورڈ نے درخواستیں بھی طلب کر رکھی ہیں۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے افتتاحی میچ سے قبل پریس کانفرنس میں روہت شرما راہول ڈریوڈ کے ساتھ کوچنگ چھوڑنے سے متعلق ہونے والی گفتگو سے متعلق بتاتے ہوئے جذباتی بھی ہو گئے۔روہت شرما کے مطابق جب میں پہلی مرتبہ بھارتی ٹیم میں آیا تو راہول ڈریوڈ کپتان تھے، ہم نے انہیں کھیلتے ہوئے دیکھا ہے وہ ہم سب کے لیے ایک رول ماڈل ہیں، انہوں نے بھارتی ٹیم کے لیے بہت طویل عرصے تک کھیلا ہے، میں نے راہول ڈریوڈ کو اس وقت بھی دیکھا جب وہ بھارتی ٹیم کے کوچ بن کر آئے، ہم نے ان کے ساتھ تقریباً تمام بڑے ٹورنامنٹس جیتے ہیں، وہ پہلے شخص تھے جنہوں نے کہا کہ یہ ہے تو ہم نے کرنا ہے۔
بھارتی کپتان نے کہاکہ میں نے ذاتی طور پر کوشش کی کہ راہول ڈریوڈ بھارتی ٹیم کے لیے کوچنگ جاری رکھیں، میں انہیں جاتا ہوا نہیں دیکھنا چاہتا لیکن ان کی اپنی ذاتی ترجیحات ہیں۔دوسری جانب بھارتی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ گوتم گھمبیر راہول ڈریوڈ کی جگہ بھارت کی مینز ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں نبھائیں گے اور گوتم گھمبیر کو بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی ذمہ داریاں دیے جانے کی گونج حال ہی میں ختم ہونے والی آئی پی ایل کے درمیان ہی سنی گئی تھی تاہم کلکتہ نائٹ رائیڈرز کے ساتھ معاہدے کی تجدید کے بعد اب یہ سابق آل راؤنڈر پر منحصر ہے کہ آیا وہ بھارتی ٹیم کی کوچنگ کی آفر قبول کرتے ہیں یا نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیدرلینڈز نے نیپال کو چھ وکٹ سے ہرادیا

Next Post

جوکووچ گھٹنے کی سرجری کے باعث فرنچ اوپن اور ومبلڈن سے باہر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے

جوکووچ گھٹنے کی سرجری کے باعث فرنچ اوپن اور ومبلڈن سے باہر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.