بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

وارانسی سے مودی جیتے ، لیکن جیت کا مارجن کافی کم ہوا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-05
in اہم ترین
A A
ایک مضبوط حکومت نے 370کی دیوار کو گرادیا:مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

وارانسی//
وزیر اعظم نریندر مودی نے اترپردیش کی وارانسی سیٹ سے لگاتار تیسری بار جیت درج کرتے ہوئے اپنے حریف کانگریس امیدوار اجئے رائے کو تقریبا ڈیڑھ لاکھ ووٹوں سے شکست دے کر جیت حاصل کی لیکن اس بار ان کی جیت کا مارجن کافی کم ہوگیا۔
الیکشن کمیشن سے موصول اعدادو شمار کے مطابق مودی نے۶لاکھ۱۲ہزار۹۷۰ووٹ حاصل کر کے اپنے حریف اجئے رائے کو ایک لاکھ ۵۲ہزار۵۱۳ووٹوں سے شکست دیا۔ رائے کو۴لاکھ۶۰ہزار۴۵۷ووٹ ملے ۔ بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کے اطہر جمال لاری کو ۳۳ہزار۷۶۶ووٹوں کے ساتھ تیسرے مقام رہے ۔
مودی نے وارانسی سیٹ پر سال۲۰۱۹کے الیکشن میں۶لاکھ۷۴ہزار۶۶۴ووٹ حاصل کر کے کانگریس امیدوار اجئے رائے کو۴لاکھ ۹۷ہزار ووٹوں سے ہرایا تھا۔بی جے پی کو اس بار بھی وارانسی سے بڑی جیت کی امید تھی لیکن کانگریس امیدوار نے اچھا مظاہرہ کرتے ہوئے پارٹی کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ وارانسی کی سیٹ کو بے حد اہم مانا جاتا ہے ۔ اور اس کا اثر آس پاس کے پارلیمانی حلقوں پر بھی پڑتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارشوں کی پیش گوئی کے بیچ شبانہ درجہ حرارت میں اضافہ درج

Next Post

نتیش اور نائیڈو این ڈی اے کو چھوڑ کر انڈیا بلاک کی مدد کر سکتے ہیں:آر جے ڈی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
نتیش کمار کی سیکورٹی توڑ کر ایک شخص نے مارا گھونسا، ڈی جی پی کٹہرے میں!

نتیش اور نائیڈو این ڈی اے کو چھوڑ کر انڈیا بلاک کی مدد کر سکتے ہیں:آر جے ڈی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.