ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

میاں الطاف کو اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر جیت حاصل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-04
in تازہ تریں
A A
’بہتر محسوس کررہا ہوں، الیکشن لڑوں گا ‘: میاں الطاف کا ویڈیو پیغام
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

سری نگر/۴جون
اننت ناگ راجوری پارلیمانی نشست پر نیشنل کانفرنس کے امیدوار اور گوجر لیڈر میاں الطاف نے جیت درج کی ہے ۔
معلوم ہوا ہے کہ جوں ہی میاں الطاف احمد کی جیت کا اعلان کیا گیا تو لوگ گھروں سے باہر آئے اور جشن منایا۔
راجوری اور پونچھ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے جشن منایا اور پٹاخے چھوڑے ۔
لوگوں نے نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کہا ”میاں الطاف کی جیت یقینی تھی کیونکہ وہ لوگوں کا لیڈر ہیں“۔
الطاف نے کہاکہ اس بار راجوری اور پونچھ کے ساتھ ساتھ اننت ناگ کے لوگوں نے میاں الطاف کے حق میں اپنی رائے دہی کا استعمال کرکے اس کی جیت کو یقینی بنایا ۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ میاں الطاف گوجر بکروال طبقے سے وابستہ کنبوں کی حالت زار پارلیمنٹ میں اجاگر کریں۔
ذرائع نے بتایا کہ میاں الطاف نے اپنے مد مقابل امیدوار پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر کو شکست دے کر زائد از چار لاکھ ووٹ حاصل کئے ۔
بتادیں کہ میاں الطاف احمد کی جیت کے بعد محبوبہ مفتی نے ایکس پر لکھا کہ لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہوں اور نیشنل کانفرنس کے امیدوار کی جیت پر انہیں مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

لوگوں کی رائے کا احترام کرتے ہیں، انجینئر رشید کو اب رہا کیا جانا چاہئے : آغا روح اللہ

Next Post

شمالی کشمیر اچھا میز بان نہیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ
اہم ترین

۲۰جولائی کے سیکریٹریٹ گھیراؤ مارچ کی تیاریوں کا جائزہ

2026-07-18
’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘
اہم ترین

’یاترا کے پہلے ۱۵ دنوں میں ۳ء۵لاکھ یاتریوں نے درشن کئے‘

2026-07-18
 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘۲۰جولائی کےاحتجاج میں کانگریس شامل ہوگی:قرہ

2026-07-18
آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ
اہم ترین

آزادیٔ صحافت غیر ذمہ دارانہ صحافت کی ڈھال نہیں بن سکتی: دہلی ہائی کورٹ

2026-07-18
فوج نے اوڑی سیکٹر میں در اندازی کی کوشش ناکام بنایا
اہم ترین

بھدرواہ میں فائرنگ کے  واقعے میں ایک شخص ہلاک  ایس او جی کے تین اہلکار زخمی

2026-07-18
سول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں ‘ ۱۰۸ جے کے اے ایس افسران تبدیل
اہم ترین

 محکمۂ اطلاعات میں تبادلے‘۱۶ افسران  کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری

2026-07-18
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

ڈاکٹر فاروق عبداللہ پر مبینہ قاتلانہ حملے کے ملزم کی ضمانت مسترد

2026-07-18
Next Post

شمالی کشمیر اچھا میز بان نہیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.