ٹوکیو//
جاپان میں ایشیکاوا صوبے کے نوٹو علاقے میں پیر کی صبح 5.9شدت کا زلزلہ آیا۔ ملک کی موسمیاتی ایجنسی نے یہ اطلاع دی۔
افسران کی جانب سے سونامی کی کوئی وارننگ جاری نہیں کی گئی۔
یکم جنوری کو، 7.6شدت کے زلزلوں کے ایک سلسلے نے نوٹو علاقے اور اس کے آس پاس کے علاقے کو ہلا کر رکھ دیا تھااور سونامی شروع ہوگئی تھی۔