ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

دوردرشن ٹی 20 ورلڈ کپ اور دیگر کھیل براہ راست ٹیلی کاسٹ نشر کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-04
in کھیل
A A
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے دوران چار کھلاڑی کشمیر میں تیار ہونے والے بلوں سے کھیلیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی// دور درشن ٹی -20 ورلڈ کپ، پیرس اولمپک گیمز اور ومبلیڈن سمیت بڑے عالمی بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلوں کو براہ راست نشر کرے گا۔
پرسار بھارتی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر گورو دویدی نے پیر کو میڈیا سے بات چیت کے دوران یہ اعلان کیا۔ اس دوران پرسار بھارتی کے صدر نونیت کمار سہگل اور سکریٹری سنجے جاجو نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے خصوصی گانا ‘جذبہ’ بھی لانچ کیا۔
ٹی 20 ورلڈ کپ کے بعد 6 جولائی سے 14 جولائی تک زمبابوے کے دورے کے پانچ ٹی 20 میچ اور 27 جولائی سے 7 اگست تک سری لنکا میں ہندوستان کی محدود اوورز کی سیریز بھی ڈی ڈی اسپورٹس پر براہ راست نشر کی جائے گی۔
اس کے علاوہ دوردرشن فرنچ اوپن اور ومبلیڈن کے فائنل بھی ٹیلی کاسٹ کرے گا۔
ریلیز میں کہا گیا ہے کہ پرسار بھارتی اپنے اسپورٹس چینل پر مختلف اسپورٹس لیگز اور مقابلوں کو دکھانے کے لیے مختلف کھیلوں کے اداروں اور ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت کے آخری مراحل میں ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستان ٹیم کافی متوازن ہے، امید ہے اچھے نتائج آئیں گے، اسد شفیق

Next Post

ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا :عرفان پٹھان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
شریئس ائیر کی کپتانی میں کولکاتہ کا مستقبل روشن: عرفان پٹھان

ویرات کوہلی ، روہت شرما اور سوریا کمار یادیو نے بھارتی ٹیم کو معذور بنا دیا :عرفان پٹھان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.