جمعرات, جون 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹی20 ورلڈ کپ ٹائٹل میں بمراہ کا کردار اہم ہوگا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-02
in کھیل
A A
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

نیویارک// چوٹ کی وجہ سے طویل عرصے سے کرکٹ کے میدان سے باہر رہنے والے تیز گیند باز جسپریت بمراہ کی ٹی 20 ورلڈ کپ میں کارکردگی ہندوستان کے لیے بہت اہم مانی جا رہی ہے۔
تیز گیند باز نے حالیہ دنوں میں انجری سے صحت یاب ہونے کے بعد میدان میں کامیاب واپسی کی ہے اور وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران اس رفتار کو برقرار رکھنے کی امید کر رہے ہیں۔
بمراہ کو امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں دوسرے آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹائٹل کے لیے ہندوستان کی جدوجہد میں ایک اہم کلید کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
کمر کی چوٹ کی وجہ سے بمراہ 2022 اور 2023 کے درمیان طویل عرصے تک بین الاقوامی کرکٹ سے باہر رہے۔ اسٹار بولر نے گزشتہ سال اگست میں آئرلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ساتھ واپسی کی اور اس کے بعد سے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔
وہ آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے فائنل میں ہندوستان کے لیے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بولر تھے، جنہوں نے 18.65 کی اوسط سے 20 وکٹیں حاصل کیں، جب کہ ان کی اکونومی صرف چار تھی۔
بمراہ نے کہا، "جب سے میں اپنی چوٹ سے صحت یاب ہوا ہوں، میں نے صرف کھیل سے لطف اندوز ہونے پر توجہ مرکوز کی ہے۔ میں کھیل کی غیر یقینی صورتحال کے بجائے عمل پر توجہ مرکوز کرنے کی کوشش کر رہا ہوں کیونکہ کچھ چیزیں میرے مطابق ہوں گی۔ کچھ چیزیں میرے حساب سے نہیں ہوں گی۔ یہ سب چیزیں میرے عمل کا حصہ ہوں گی۔ میں حتمی نتیجہ کے بجائے اس پر توجہ مرکوز کروں گا۔ اس پہلو میں آپ اپنا دباؤ کم کرتے ہیں اور کھیل سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا، ’’جب آپ ان چیزوں پر توجہ مرکوز کرتے ہیں جنہیں آپ کنٹرول نہیں کر سکتے، تو حالات پیچیدہ ہو سکتے ہیں۔
بمراہ نے اب تک ہندوستان کے لیے 74 ٹی 20 وکٹ لیے ہیں اور وہ اس معاملے میں تیسرے نمبر پر ہیں۔ بمراہ کی زیادہ تر کامیابی کا کریڈٹ ان کے درست یارکرز کو دیاجاسکتا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز امریکا اور کینیڈا کے میچ سے ہوگا

Next Post

دنیش کارتک نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ کی 96 سالہ تاریخ کا سب سے بڑا ایونٹ، نیا فارمیٹ کیسا ہوگا؟

2026-06-04
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

خواتین ٹی 20 ورلڈ کپ سے قبل ہندوستان کو بڑا جھٹکا، انگلینڈ نے سیریز 2-1 سے جیت لی

2026-06-04
بارہمولہ سے آئی پی ایل تک:۴۰ء۸ کروڑ میں بکے عاقب نبی کی غیر معمولی اْڑان
کھیل

عاقب نبی اور ذیشان انصاری سمیت چھ کھلاڑی بطور نیٹ بولرز ہندوستانی ٹیم میں شامل

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

آئی پی ایل فائنل میں بدتمیزی: ٹم ڈیوڈ پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ، ایک میچ کی پابندی عائد

2026-06-03
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

وراٹ کوہلی کی نصف سنچری سے آر سی بی مسلسل دوسری بار چیمپئن بن گئی

2026-06-02
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں کیا نئی چیزیں متعارف ہوں گی؟

2026-06-02
آسٹریلیا۔پاکستان سیریز کے پروگرام میں تبدیلی
کھیل

پاکستان کی مہمان نوازی ہمیشہ متاثر کرتی ہے، آسٹریلوی کپتان

2026-05-31
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

انڈین اوپن آف سرفنگ: مینس اوپن کے سیمی فائنلسٹ کا فیصلہ

2026-05-31
Next Post
کارتک ہندوستان کے لیے عالمی کپ کھیلنا چاہتے ہیں

دنیش کارتک نے انٹرنیشنل کرکٹ کو الوداع کہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.