منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہد آفریدی نے طنزکرنے والے رائنا کو پیار سے ’تمیز‘ سیکھا دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-29
in کھیل
A A
میرا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، شاہد آفریدی

Shahid

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

کراچی: شاہد آفریدی نے طنز کرنے والے سریش رائنا کو بڑے پیار سے ’تمیز‘ سیکھا دی۔
حال ہی میں آئی پی ایل میں کمنٹری کے دوران آکاش چوپڑا نے جب رائنا سے سوال کیا کہ کیا وہ ریٹائرمنٹ واپس لینے کا ارادہ رکھتے ہیں تو انھوں نے کہا کہ میں سریش رائنا ہوں، شاہد آفریدی نہیں۔
بعد ازاں آئی سی سی نے آفریدی کو ٹی 20 ورلڈکپ کا برانڈ ایمبیسڈر مقرر کیا تو ’ایکس‘ پر ایک صارف نے رائنا کو مخاطب کرتے ہوئے اس حوالے سے آگاہ کیا، جواب میں سابق بھارتی بیٹر نے کہا کہ میں ورلڈکپ 2011 کا فاتح ہوں، میرے پاس میگا ٹرافی ہے۔موہالی کی شکست تو یاد ہوگی۔
اس حوالے سے شاہد آفریدی نے بتایا کہ بعض اوقات ہلکے پھلکے جملے کہے جاتے ہیں، میں نے سوشل میڈیا پر پوسٹ دیکھ کر رائنا سے بات کی، انھوں نے چھوٹے بھائی کی طرح صورتحال کو سمجھا اور اپنی ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے پر بھی راضی ہوگئے جو اچھی بات ہے، اچھے لوگ ایسی چیزوں کو سمجھتے اور اپنی غلطی کی اصلاح کرلیتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر نشین پارٹیوں کے مابین مشاورت

Next Post

ہندوستانی لڑکیاں جرمنی سے ڈٹ کر مقابلہ کرکے ہاریں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
بی سی سی آئی نے امپائرز کے لیے اے پلس کیٹگری شروع کی
کھیل

پھر بحال ہوگا آئی پی ایل، بی سی سی آئی جلد کرنے والا ہے نئے شیڈیول کا اعلان

2025-05-13
جوکووچ اوگر الیسیم کو شکست دے کر پہلی پوزیشن پر لوٹے
کھیل

جوکووچ نے فرنچ اوپن سے قبل لی جنیوا اوپن میں وائلڈ کارڈ انٹری

2025-05-12
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

روہت شرما کے بعد وراٹ کوہلی بھی ٹیسٹ کرکٹ کو الوداع کہنے کے خواہاں، بی سی سی آئی کو کیا مطلع!

2025-05-12
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ کو روہت شرما کی جگہ ہندوستان کا ٹیسٹ کپتان بنانا چاہیے: مدن لال

2025-05-12
تھرڈ امپائر کو مداخلت کرنی چاہیے تھی: رشبھ پنت
کھیل

رشبھ پنت کبھی دباؤ میں نہیں ہوتے: میانک یادو نے جدوجہد کرنے والے ایل ایس جی کپتان کی حمایت کی

2025-05-10
Next Post
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے

ہندوستانی لڑکیاں جرمنی سے ڈٹ کر مقابلہ کرکے ہاریں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.