پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وزیر داخلہ کے دورے کیلئے کشمیر جنوبی کشمیر کی سیٹ کے الیکشن موخر کیا گیا:عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-23
in تازہ تریں
A A
مہاراشٹراسیاسی بحران:ممبران کی خرید و فروخت کوئی نئی بات نہیں :عمر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲۳مئی

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا دعویٰ ہے کہ اننت ناگ ، راجوری لوک سبھا سیٹ کے الیکشن کو وزیر داخلہ کو یہاں آنے کا موقع فراہم کرنے کی خاطر موخر کیا گیا۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

عمر نے کہا کہ اس سیٹ کے الیکشن موخر کرنے کی کوئی ضرورت ہی نہیں تھی۔انہوں نے اس سیٹ کے لوگوں سے بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالنے کی اپیل کی۔

سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار جمعرات کو جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک انتخابی ریلی کے حاشیہ پر نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

این سی نائب صدر نے کہا”اننت ناگ، راجوری لوک سبھا سیٹ کے الیکشن موخر نہیں ہونے چاہئے تھے موسم کا بہانہ بنا کر ایسا کیا گیا“۔ان کا کہنا تھا”اس کو اس لئے موخر کیا گیا کیونکہ وہ وزیر داخلہ صاحب کو یہاں آنے کا موقع دینا چاہتے تھے “۔

ایک سوال کے جواب میں عمر عبداللہ نے کہا”ایک طرف وزیر اعظم صاحب کہتے ہیں کہ وہ ہندو مسلم کی بات نہیں کرتے ہیں تو دوسری طرف بی جے پی کی ہر تقریب میں مسلمانوں کو نشانہ بنایا جاتا ہے“۔انہوں نے کہا”ملک کے لوگ ووٹ دے کر اس کا جواب دیں گے جب 4 جون کو ایک نیا وزیر اعظم بن جائے گا“۔

سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ اب جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کے لئے بھی مہم کا سلسلہ بند ہوگا اور 25 مئی کو لوگ ووٹ ڈالیں گے ۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بڑھ چڑھ کر ووٹ ڈالیں اور ہل کے نشان کا بٹن دبا کر میاں الطاف صاحب کو خدمت اور نمائندگی کرنے کا موقع دیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گرمی کی لہر کے پیش نظر محکمہ تعلیم نے ایڈوائزری جاری کی

Next Post

بخاری صاحب بھی آپ تو…

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

بخاری صاحب بھی آپ تو…

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.