پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

مودی پہاڑ کھود کر چوہا نکال لاتے ہیں: کھڑگے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-22
in قومی خبریں
A A
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

یمنا نگر//کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے منگل کو الزام لگایا کہ وزیر اعظم نریندر مودی صرف بڑی بڑی باتیں کرنا جانتے ہیں اور پہاڑ کھود کر چوہا نکال کر لاتے ہیں۔
یہاں امبالہ اور کروکشیتر پارلیمانی حلقوں کے انڈیا اتحاد گروپ کے امیدواروں بالترتیب ورون ملانا اور سشیل گپتا کے حق میں جگادھری اناج منڈی میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مسٹرکھڑگے نے کہا کہ مسٹرمودی پہاڑ کھود کر چوہا نکالتے ہیں اور بڑی بڑی باتیں کرتے ہیں جب کہ سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی نے پاکستان کو دو حصوں میں تقسیم کر کے بنگلہ دیش بنایا۔
نہوں نے الزام لگایا کہ مسٹر مودی جھوٹوں کے سردار ہیں اور انہوں نے سب ک ساتھ لے کر سب کا ستیا ناش کیا ہے ۔
انگریس صدر نے دعویٰ کیا کہ ان کی لڑائی مسٹر مودی سے نہیں بلکہ ان کے اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے نظریہ کے خلاف ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر مودی نے بینک کھاتوں میں 15 لاکھ روپے آنے ، 2 کروڑ نوکریاں دینے اور کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے جیسے کئی جھوٹ بولے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہریانہ میں 1 لاکھ 82 ہزار ملازمت کے عہدے خالی ہیں اور مرکز میں 30 لاکھ ملازمت کے عہدے خالی ہیں، لیکن مسٹر مودی اور ہریانہ میں وزیر اعلیٰ ان خالی آسامیوں کو پر نہیں کر رہے ہیں۔ مسٹرمودی فوج تک میں چار سالہ کنٹریکٹ بھرتی کی اگنی ویر اسکیم لائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ لوگ پریشان ہوکراپنے بچوں کو بیرون ملک بھیج رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کی تینوں خدمات کے انضمام کے لیے مشترکہ کلچر تیار کرنے کی ضرورت : جنرل چوہان

Next Post

نابالغ سے زیادتی کے مقدمہ میں ملزم کو بیس سال قید

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے
قومی خبریں

برکس بات چیت میں پوتن اور مودی تجارت، دفاع اور یوکرین پر توجہ مرکوز کریں گے

2026-09-13
اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ
قومی خبریں

اناج کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے شعبہ برائے خوراک و عوامی تقسیم اور فوڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدہ

2026-09-13
سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت
قومی خبریں

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام، غیر قانونی و غیر دستوری،مسلم پرسنل لا بورڈ کی شدید مذمت

2026-09-13
جموں و کشمیر میں چار نئے ویدر ریڈار نصب ہوں گے؛ ڈاکٹر جتندر سنگھ کا اعلان
قومی خبریں

ملک بھر میں کینسر کے علاج کی سہولیات کی توسیع ضروری: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2026-09-13
قومی خبریں

وکست بھارت کی تعمیر میں اپنا تعاون دیں نوجوان: وجیندر

2026-09-13
قومی خبریں

خواتین کمیشن کی کانفرنس خواتین کی آواز دبانے اور بی جے پی کی تعریف پر مرکوز رہی: کانگریس

2026-09-13
Next Post
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی

نابالغ سے زیادتی کے مقدمہ میں ملزم کو بیس سال قید

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.