ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہم ہر میچ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے: ساکشی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-21
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

نئی دہلی//ہندوستانی جونیئر خواتین ہاکی ٹیم کی کپتان جیوتی سنگھ، جو یورپی دورے پر ہیں، نے پیر کو کہا کہ یہاں ہمیں اپنی صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع ملے گا جبکہ نائب ساکشی رانا نے کہا کہ ہم ہر میچ میں اپنی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔
ہندوستانی ٹیم اپنا پہلا میچ منگل کو برج ہاکی ویرینینگ پشون کلب کے ساتھ کھیلے گی۔ اس کے بعد 22 مئی کو بریڈا میں بیلجیئم کے خلاف میچ کھیلے گی۔ وہ 24 مئی کو بیلجیئم سے کھیلنے کے لیے اینٹورپ جائے گی اور 26 مئی کو جرمنی کا مقابلہ کرنے کے لیے بریڈا واپس لوٹے گی ۔ ٹیم27 مئی کو جرمنی کے خلاف دوسرے میچ کے لیے ڈسلڈورف جائے گی اور 29 مئی کو بریڈا میں اورنجے روڈ کے خلاف میچ کے ساتھ اپنے دورے کا اختتام کرے گی۔
ٹورنامنٹ سے پہلے، کپتان جیوتی سنگھ نے کہا، "پوری ٹیم واقعی موقع کی منتظر ہے۔ "ہم نے بہترین تیاری کی ہے اور یورپ کا دورہ ہمیں میچ کے حالات میں اپنی صلاحیتوں کو جانچنے کا موقع فراہم کرے گا۔”
نائب کپتان، ساکشی رانا نے کہا، "ہمارے ملک کے لیے کھیلنا ایک بہت بڑا اعزاز اور بڑے فخر کا باعث ہے۔ ہم ہر میچ میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے اور ہندوستان کا سر فخر سے بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کب تک استحصال کیا جاتارہے گا

Next Post

مجھے نہیں پتہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، روہت شرما

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

لیونل میسی ٹیم کی پریڈ چھوڑ کر روزاریو روانہ

2026-07-24
دہلی کو کلدیپ اور وارنر سے بہت امیدیں ہیں
کھیل

کلدیپ یادو کاؤنٹی چیمپئن شپ اور ون ڈے کپ کے لیے یارکشائر سے وابستہ

2026-07-24
ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
Next Post
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا

مجھے نہیں پتہ پاک بھارت کرکٹ کا اسٹیٹس کیا ہے، روہت شرما

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.