بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ہاکی انڈیا نے کوچنگ کے لیے بنیادی سطح کا کورس کیا شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-16
in کھیل
A A
پہلا بین علاقائی ہاکی ٹورنامنٹ 19مارچ سے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

نئی دہلی//ملک کی اعلیٰ ہاکی باڈی ہاکی انڈیا نے بدھ کو سابق کھلاڑیوں سمیت کوچنگ کیریئر بنانے کے خواہشمندوں کے لیے بنیادی سطح کا کورس شروع کرنے کا اعلان کیا۔
یہ کوچنگ کورس لیول بیسک 24 سے 29 جون تک آن لائن منعقد ہوگا اور یہ پانچ بیچوں پر مشتمل ہوگا، ہر ایک میں 40 امیدوار ہوں گے۔ کورسز کے آن لائن فارمیٹ اور شیڈول کے بارے میں تفصیلات سے منتخب شرکاء کو آگاہ کیا جائے گا۔ یہ کورس ہاکی انڈیا کوچنگ ایجوکیشن پاتھ وے ڈیولپمنٹ پروگرام کا حصہ ہے اور اس کا مقصد خواہشمند کوچو کو تیار کرنا اورتربیت دینا ہے، جس سے انہیں ایف آئی ایچ سطح کے کوچنگ کورسز کی طرف پیشرفت کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرایا جاسکے۔
کوچنگ کورس کے اہل ہونے کے لیے، امیدواروں کے پاس ضلع، اسکول یا یونیورسٹی ہاکی ٹیم کی کوچنگ کا سابقہ ​​تجربہ ہونا چاہیے، یا قومی سطح پر کھیلا ہو یا کم از کم تین سال تک آل انڈیا انٹر یونیورسٹی کی سطح پر نمائندگی کی ہو۔
انگریزی زبان کی مہارت – امیدواروں کو انگریزی سمجھنے اور مؤثر طریقے سے بات چیت کرنے کا اہل ہونا چاہئے۔
کورسز خاص طور پر ان تربیت دینے والوں یا ممکنہ تربیت دینے والوں کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے جنہوں نے پہلے ہاکی انڈیا لیول کے ’بیسک‘ اور لیول ’1‘کوچنگ کورس میں شرکت نہیں کی ہے۔
کورس کے اختتام پر ایک آن لائن امتحان لیا جائے گا۔ ہاکی انڈیا لیول ’1‘کوچنگ کورس کے لیے کوالیفائی کرنے کے لیے اس امتحان کی کامیابی سے تکمیل لازمی ہے۔
کوچنگ کورس لیول بیسک کے لیے آن لائن رجسٹریشن 15 مئی کو صبح 10:30 بجے شروع ہوگیا ہے اور 18 مئی کو سہ پہر 3:00 بجے تک جاری رہے گا۔
اس موقع پر ہاکی انڈیا کے صدر ڈاکٹر دلیپ ٹرکی کہا ’’یہ قدم ہندوستان میں ہاکی کوچنگ میں اعلیٰ کارکردگی کے کلچر کو فروغ دینے اور کوچوں کی اگلی نسل کی پرورش کے لیے ہمارے عزم کو واضح کرتا ہے۔ ہم خاص طور پر سابق کھلاڑیوں کو خوش آمدید کہتے ہوئے پرجوش ہیں۔ وہ لوگ جو کوچنگ کے کرداروں میں تبدیلی کے خواہش مند ہیں، ان کورسز کے ذریعے، ہمارا مقصد ہے کہ وہ ان کے کوچنگ کیرئیر میں سبقت حاصل کرنے کے لیے ضروری مہارتوں اور علم سے آراستہ ہوں۔‘‘
بھولا ناتھ سنگھ، سکریٹری جنرل، ہاکی انڈیا نے کہا ’’ہم سمجھتے ہیں کہ کوچنگ ایجوکیشن میں سرمایہ کاری ہمارے کھیل کی مسلسل کامیابی کے لیے بہت ضروری ہے، اور یہ کورسز کوچوں کو ان آلات کے ساتھ بااختیار بنانے کے لیے ڈیزائن کئے گئے ہیں جن کی انہیں صلاحیت تیار کرنے اور فروغ دینے کے لئے ضرورت ہے۔ اگلی نسل میں ہاکی کے تئیں جنون۔ ہم تمام اہل امیدواروں کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھائیں اور ہمارے ساتھ اس بھرپور سفر کا آغاز کریں۔”

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میں ہر وقت میدان میں رہنا چاہتا ہوں: رشبھ پنت

Next Post

سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
کھیل

مودی کو کرنل صوفیہ پر تبصرہ کرنے والے ایم پی وزیر کو برطرف کرنا چاہئے: کھڑگے

2025-05-14
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے ڈونالڈ کے معاہدے میں توسیع کی
کھیل

بی سی بی نے شان ٹیٹ کو فاسٹ باؤلنگ کوچ مقرر کیا

2025-05-14
2022 ویمنز ورلڈ کپ فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان
کھیل

آئی سی سی خاتون ایک روزہ بلے بازی رینکنگ میں اسمرتی مندھانا نے دوسری پوزیشن حاصل کی

2025-05-14
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

کوہلی کا نام ہندوستانی کرکٹ کی تاریخ میں لکھا جائے گا: ریونت

2025-05-14
کرکٹ آسٹریلیا نے سرکاری فنڈنگ کا خیرمقدم کیا
کھیل

آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کے خلاف ڈبلیو ٹی سی فائنل کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

2025-05-14
بمراہ اور رانا کو آئی پی ایل کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ
کھیل

جسپریت بمراہ دورہ انگلینڈ سے قبل ہندوستانی ٹیسٹ کپتانی کی دوڑ سے باہر ہو گئے: رپورٹ

2025-05-13
وراٹ کوہلی پر ہوں گی سب کی نظریں
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

2025-05-13
کوہلی کی سنچری، ہندوستان 352 رن سے آگے
کھیل

وراٹ کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ سے سبکدوشی کے پیچھے موجود ہیں 3 بڑی وجوہات

2025-05-13
Next Post
ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ بے رحم ثابت ہو سکتا ہے : سچن

سچن ٹنڈولکر کی سیکیورٹی پر مامور اہلکار نے خود کو گولی مارلی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.