ہفتہ, مئی 17, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

آپ نے مالیوال کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in قومی خبریں
A A
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فائر سروس کو موثر اور محفوظ بنایا جائے گا: ریکھا گپتا

جگد گرو رام بھدراچاریہ اور نغمہ نگار گلزار گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز

نئی دہلی// عام آدمی پارٹی (آپ ) نے منگل کو وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ پر پارٹی کی راجیہ سبھا کی رکن سواتی مالیوال کے ساتھ بدسلوکی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ نے اسے سنجیدگی سے لیا ہے ۔
آپ کے سینئر لیڈر سنجے سنگھ نے کہا کہ محترمہ مالیوال مسٹر کیجریوال سے ملنے کل صبح وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ پر پہنچی تھیں۔ جب وہ ڈرائنگ روم میں انتظار کر رہی تھیں، تبھی وزیراعلی کے پرسنل اسسٹنٹ (پی اے ) ویبھو کمار نے ان کے ساتھ بدتمیزی کی۔
مسٹر سنگھ نے بتایا کہ محترمہ مالیوال نے 102 نمبر پر کال کرکے پولیس کو اس پورے معاملے کی اطلاع دی۔ اس واقعہ کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مسٹر کیجریوال نے پورے واقعہ کا نوٹس لیا ہے اور اس پورے معاملے میں سخت کارروائی کرنے کا یقین دلایا ہے ۔ پارٹی ایسے لوگوں کی کبھی حمایت نہیں کرتی۔
پارٹی نے آج پہلی بار اعتراف کیا ہے کہ مسٹر کیجریوال کے پی اے وبھو کمار نے محترمہ مالیوال کے ساتھ بدسلوکی کی تھی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی مہاراشٹر میں 41 سیٹیں جیتے گی: فرنویس

Next Post

آپ مودی کی بدعنوانی مخالف مہم کو بے نقاب کرے گی: گوپال رائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صاحب سنگھ ورما کے خوابوں کی دہلی بنانے کے لیے پرعزم: ریکھا گپتا
قومی خبریں

فائر سروس کو موثر اور محفوظ بنایا جائے گا: ریکھا گپتا

2025-05-17
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

جگد گرو رام بھدراچاریہ اور نغمہ نگار گلزار گیان پیٹھ ایوارڈ سے سرفراز

2025-05-17
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی
قومی خبریں

راہل گاندھی پر ایف آئی آر کے خلاف یوتھ کانگریس کا احتجاج

2025-05-17
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

میڈیا کی زباں بندی جمہوریت کے لیے مہلک ہے : کانگریس

2025-05-17
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے
قومی خبریں

مودی نے امریکی دباؤ میں جنگ بندی کا اعلان کیا: اے اے پی

2025-05-16
کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں
قومی خبریں

کل 16 مئی سے 30 مئی تک تمام حج پروازیں جدہ جائیں گی: کوثر جہاں

2025-05-16
کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا
قومی خبریں

کنگنا رناوت نے سوشل میڈیا سے متنازع تبصرہ ہٹایا

2025-05-16
قومی خبریں

سپریم کورٹ نے وقف ترمیمی قانون کی سماعت 20 مئی تک ملتوی کر دی

2025-05-16
Next Post
راجدھانی میں تعمیراتی مقامات پر اینٹی اسموگ گن لگانا لازمی: گوپال رائے

آپ مودی کی بدعنوانی مخالف مہم کو بے نقاب کرے گی: گوپال رائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.