ہفتہ, جولائی 18, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

میچ کو سنسنی خیز بنانے میں امپیکٹ پلیئر رول نے اہم کردار ادا کیا: شاستری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in کھیل
A A
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

نئی دہلی// ہندوستانی ٹیم کے سابق کوچ روی شاستری نے امپیکٹ پلیئر رول کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دلچسپ میچ کرانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
شاستری نے آر اشون کے یوٹیوب چینل پر کہا، "امپیکٹ پلیئر رول اچھا ہے۔ آپ کو وقت کے مطابق ڈھلنا ہوگا۔ آپ جانتے ہیں کہ دوسرے کھیلوں میں بھی ایسا ہوتا ہے۔ اس سے آپ کو مشکل میچ دیکھنے کو ملتے ہیں۔ آپ کو وقت کے ساتھ ڈھلنا ہوگا اور میرے خیال میں یہ ایک اچھا اصول ہے۔ آپ نے دیکھا کہ پچھلے سیزن میں کتنے قریبی میچ دیکھنے کو ملے تھے۔ تو آپ جانتے ہیں کہ یہ ایک بڑا فرق پیدا کرتا ہے۔”
انہوں نے کہا، "آپ جانتے ہیں کہ جب کوئی نیا اصول آتا ہے تو کچھ لوگ ہوتے ہیں جو صفائی دیتے ہیں کہ یہ صحیح کیوں نہیں ہے۔ لیکن اسی وقت پر جب آپ 200-190 کے اسکور دیکھتے ہیں اور کوئی کھلاڑی ملنے والے مواقع کا بھر پور فائدہ اٹھاتا ہے، تو لوگ دوبارہ سوچنا شروع کرتے ہیں کہ یہ کیسا لگتا ہے۔”
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) کے سکریٹری جئے شاہ نے جمعرات کو امپیکٹ پلیئر رول کے بارے میں کہا تھا، ’’امپیکٹ پلیئر کو ٹیسٹ کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ ہم نے اسے بتدریج نافذ کیا ہے۔ اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ ہر میچ میں دو ہندوستانی کھلاڑیوں کو مواقع مل رہے ہیں۔ ہم کھلاڑیوں، فرنچائزز، براڈکاسٹرز سے بات کریں گے۔ یہ باقاعدہ نہیں ہے لیکن میں یہ نہیں کہہ رہا ہوں کہ یہ نہیں رہے گا۔
انہوں نے کہا کہ ہم دیکھیں گے کہ آیا یہ میچ کو مزید مسابقتی بناتا ہے یا نہیں۔ پھر بھی اگر کھلاڑی کو لگتا ہے کہ یہ ٹھیک نہیں ہے تو ہم اس سے بات کریں گے۔ لیکن ابھی تک ہم سے کسی نے کچھ نہیں کہا۔ اس بارے میں فیصلہ ورلڈ کپ کے بعد کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نکہت زرین نے ایلورڈا کپ 2024 میں جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا

Next Post

گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم جوائن کرلیں گے، پی سی بی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
ہندوستانی فٹ بال کو بہتر بنانا ہم سب کا فرض- کوئل
کھیل

میکسیکو میں فٹبال کے جذبات کو ’’سیلیتو لیندو‘‘ کی دھن نے نئی آواز دے دی

2026-07-08
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی20 سیریز سے سنجو سیمسن کی عدم شمولیت پر وضاحت، ڈراپ نہیں کیے گئے

2026-07-08
Next Post
شدید تنقید کا سامنا کرنے کے بعد آخر کار پاکستان کرکٹ بورڈ کو غلطی کا احساس

گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم جوائن کرلیں گے، پی سی بی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.