پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نکہت زرین نے ایلورڈا کپ 2024 میں جیت کے ساتھ شاندار آغاز کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-15
in کھیل
A A
نکہت زرین کو ہائی ٹیک آلات ملیں گے، شرت کمل جرمنی میں ٹریننگ لیں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

آستانہ (قزاقستان)// موجودہ عالمی چمپئن ہندوستانی خاتون باکسر نکہت زرین نے ایلورڈا کپ 2024 ٹورنامنٹ کے (52 کلوگرام) زمرے میں قزاقستان کی راکھیمبرڈی ژانسایا کو 5-0 سے شکست دے کر اپنی مہم کا شاندار آغاز کیا۔
اس کے ساتھ ہی میناکشی (48 کلوگرام) نے بھی پیر کو قزاقستان کی گیسمووا روکسانا پر 4-1 سے جیت کے ساتھ اگلے راؤنڈ میں جگہ بنالی۔ ایک اور مقابلے میں، انامیکا نے 50 کلوگرام زمرے کے مقابلے کے پہلے راؤنڈ میں ریفری اسٹاپ دی کانٹیسٹ (آرایس سی) کی جیت کے ساتھ زمابائوا اریلیم کو شکست دی۔
دریں اثنا، اشمیت سنگھ (75 کلوگرام) اور سونیا (54 کلوگرام) زمرے میں بالترتیب قزاقستان کے ارمانولی آرمٹ اور چین کے چانگ یوان کے خلاف 0-5 سے ہارنے کے بعد باہر ہو گئے۔
چھ بار کے ایشیائی چیمپئن شیو تھاپا (63.5 کلوگرام)، سنجے (80 کلوگرام) اور گورو چوہان (92 پلس) تین دیگر ہندوستانی باکسروں کے ساتھ منگل کو مقابلہ کریں گے۔
انڈین باکسنگ فیڈریشن نے اس باوقار ٹورنامنٹ کے لیے 21 رکنی ٹیم بھیجی ہے۔ ٹورنامنٹ میں قزاقستان، چین، ہندوستان، جاپان اور ازبکستان جیسے مضبوط باکسنگ ممالک کے باکسرز حصہ لے رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بنگلہ دیش کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ میں زخمی تسکین احمد

Next Post

میچ کو سنسنی خیز بنانے میں امپیکٹ پلیئر رول نے اہم کردار ادا کیا: شاستری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی
کھیل

ایشیائی جونیئر ہاکی ٹورنامنٹ: ہندوستان نے جنوبی کوریا کو 7-3 سے شکست دی

2026-09-13
رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب
کھیل

رکی پونٹنگ آسٹریلیا چیمپئنز کے مالک بنے، ڈیوڈ وارنر ڈبلیو سی ایل سیزن 3 کے کپتان منتخب

2026-09-13
کھیل

دباؤ میں میری بہترین کارکردگی سامنے آتی ہے: ایشان کشن

2026-09-13
کھیل

مہدی حسن میراز ایمیزون واریئرز سے جڑنے کے بعد سی پی ایل میں ڈیبیو کے لیے تیار

2026-09-13
کھیل

ہندوستان کی خواتین ہاکی ٹیم کی نظریں ایشین گیمز کے طلائی تمغے اور لاس اینجلس اولمپکس کے ٹکٹ پر مرکوز

2026-09-13
کھیل

افغانستان متحدہ عرب امارات میں بنگلہ دیش اور زمبابوے کی میزبانی کرے گا، تینوں فارمیٹس میں کھیلے جائیں گے میچ

2026-09-13
کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت
کھیل

کُلدیپ یادو کی 10 وکٹیں، یارکشائر کی بڑی جیت

2026-09-12
رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی
کھیل

رونالڈو نے کیریئر کا 979واں گول کیا، النصر کی فتح کے ساتھ واپسی

2026-09-12
Next Post
تلک ورما نے کافی پختگی اور تحمل کا مظاہرہ کیا: شاستری

میچ کو سنسنی خیز بنانے میں امپیکٹ پلیئر رول نے اہم کردار ادا کیا: شاستری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.