جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس نے کیجریوال کو ضمانت ملنے کا خیر مقدم کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-11
in قومی خبریں
A A
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی// کانگریس نے عام آدمی پارٹی (آپ) کے رہنما اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے عبوری ضمانت ملنے کا خیر مقدم کیا ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو بھی اسی طرح راحت مل جائے گی۔
کانگریس کے میڈیا انچارج پون کھیڑا نے مسٹر کیجریوال کو ضمانت ملنے پر خوشی کا اظہار کیا اور وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف اشارہ کیا کہ وہ جس طرح کی سیاست کرتے ہیں، انہیں 4 جون کو وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد خود شناسی کے لیے سابرمتی آشرم جانا چاہیے ۔
مسٹر کھیڑا نے کہا ‘‘ہم اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے ملنے والی راحت کا خیر مقدم کرتے ہیں۔ آئیے امید کرتے ہیں کہ 4 جون تک وزیر اعظم نریندر مودی سابق وزیر اعظم بن چکے ہوں گے اور اس کے بعد وہ سابرمتی آشرم میں بیٹھ کر خود کا جائزہ لیں گے اور غور کریں گے کہ وہ کس قسم کی سیاست کرتے ہیں۔ ساتھ ہی ہم امید کرتے ہیں کہ جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کو بھی جلد از جلد ایسا ہی انصاف ملے گا۔ ’’

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیجریوال کو عبوری ضمانت دینا سچائی کی جیت ہے : آپ

Next Post

ترنمول کا ووٹ بینک دراندازوں کی حمایت پر کھڑا ہے : شاہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
مسلم کانفرنس کے دونوں دھڑوں پرپابندی عائد

ترنمول کا ووٹ بینک دراندازوں کی حمایت پر کھڑا ہے : شاہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.