منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں میں کشمیری پنڈت ووٹروں کیلئے۲۳پولنگ مراکز قائم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-10
in اہم ترین
A A
کرگل پہاڑی ہل کونسل کی ۲۶ نشستوں کیلئے آج ووڈ ڈالے جا رہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

جموں//
لوک سبھا الیکشن کے چوتھے مرحلے کے پیش نظر الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں کے مختلف علاقوں میں کشمیری پنڈت مہاجر رائے دہندگان کیلئے۲۳پولنگ مراکز قائم کئے ہیں۔
بتادیں کہ لوک سبھا انتخابات کے چوتھے مرحلے میں کشمیر کی تین لوک سبھا سیٹوں میں سے۱۳مئی کو سری نگر لوک سبھا سیٹ کے لئے پولنگ ہوگی۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن آف انڈیا نے جموں میں کشمیری پنڈت مہاجر ووٹروں کیلئے۲۳پولنگ مراکز قائم کئے ہیں جن میں۲معاون پولنگ مراکز شامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ کمیشن کی گائیڈ لائنز کے مطابق۱۵سوسے زیادہ ووٹروں کے لئے معاون پولنگ مراکز قائم کرنا لازمی ہے ۔
ذرائع کے مطابق سری نگر لوک سبھا سیٹ کیلئے کشمیری پنڈت ووٹروں کی تعداد زائد از۱۳ہزار ہے جو۱۳مئی کو جموں کے مختلف حصوں میں قائم ۲۳پولنگ مراکز پر اپنا ووٹ ڈالیں گے ۔
ذرائع نے کہا کہ اس دوران سری نگر کے ریٹرنگ افیسر کو کشمیری پنڈت ووٹروں کے۴۷۳پوسٹل بیلٹ بھیجے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا’’یہ پوسٹل بیلٹس ملک بھر میں مقیم کشمیری پنڈت ووٹروں کے ہیں جنہوں نے پہلے ہی حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے رجسٹریشن کرائی ہے ‘‘۔
بتادیں کہ۱۸حلقوں پر مشتمل سری نگر لوک سبھا سیٹ کیلئے ۱۳مئی کو پولنگ ہوگی۔
حکام کے مطابق ہموار پولنگ کو یقینی بنانے کیلئے ۲۲۹پولنگ مراکز قائم کئے گئے ہیں۔
اس سیٹ کے لئے کل۲۴؍امید وار میدان میں ہیں جن میں سے نیشنل کانفرنس کے آغا روح اللہ اور پی ڈی پی کے وحید الرحمان اور جموں وکشمیر اپنی پارٹی کے اشرف میر کے درمیان کانٹے کی ٹکر متوقع ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی مذہب کے نام پر الیکشن لڑ رہی ہے :محبوبہ مفتی

Next Post

سنگلدان میں سڑک حادثہ ایک بھائی کی موت، دو زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 
اہم ترین

’کوئی اختیار نہیں‘،ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد 

2026-09-01
پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال
اہم ترین

پاکستانی انسانی حقوق کمیشن کا پی او جے کے انتخابات کی شفافیت پر سوال

2026-09-01
’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

سنہا کی انڈین ریڈ کراس سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت

2026-09-01
اننت ناگ کے نوجوان کسان نے روپ وے بنا کر شعبہ باغبانی میں انقلاب برپا کیا
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں سیب کی پیداواریت میں کمی‘ بادام کی کاشت سکڑ گئی‘

2026-09-01
ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع

2026-09-01
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
رام بن میں پولیس اور فوج کی مشترکہ کارروائی میں جنگجوؤں کی خفیہ کمیشن گاہ تباہ
اہم ترین

شوپیاں میں دہشت گردوں  کا ٹھکانہ تباہ، اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

سنگلدان میں سڑک حادثہ ایک بھائی کی موت، دو زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.