ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

بی جے پی کی جملے بازی اس بار کام نہیں آنے والی، وداعی یقینی:مایاوتی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-05-03
in قومی خبریں
A A
آگرہ: متوفی سابق پردھان کے اہل خانہ کو مالی معاونت فراہم کرے حکومت:مایاوتی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

مین پوری//بی جے پی کو جملے باز پارٹی قرار دیتے ہوئے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے جمعرات کو کہا کہ موجودہ لوک سبھا الیکشن میں جملے بازی کام نہیں آئے گی۔
کرشچن کالج کے کھیل میدان میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مایاوتی نے کہا کہ بی جے پی مرکز میں واپس نہیں آئے گی۔ بی جے پی ای وی ایم میں گڑبری کرتی ہے اور جملے باز پارٹی ہے ۔ سال 2024 کے لوک سبھا الیکشن میں بی جے پی کی جملے بازی کام نہیں آئے گی۔
انہوں نے بی جے پی کے ساتھ ساتھ کانگریس پر بھی نشانہ سادھا اور کہا کہ کانگریس کی غلط پالیسیوں کی وجہ ہی کانگریس کے ہاتھوں سے اقتدار گئی۔ مرکز اور ریاست کانگریس کے ہاتھ سے نکلتے چلے گئے ۔
مایاوتی نے کہا کہ بی ایس پی پارٹی کر کے دکھانے میں یقین رکھتی ہے اور دیگر پارٹیاں انتخابی منشور جاری کر عوام کو گمراہ کرنے کا کام کرتی ہیں۔ انہوں نے دعوی کیا کہ سماج وادی پارٹی کا امیدوار مین پوری میں دوسرے یا تیسرے نمبر پر آسکتا ہے ۔ بی ایس پی امیدوار کسی کو ہرانے یا جتانے کے لئے نہیں لڑرہے بلکہ جیتنے کے لئے لڑرہے ہیں۔ مین پوری ، ایٹہ اور فیروزآباد سے بی ایس پی امیدوار جیت رہے ہیں۔
بی ایس پی سپریمو نے مین پوری کی عوام سے بی ایس پی امیدوار شیوپرساد یادو کو کثیر ووٹوں سے جتانے کی اپیل کی اور کہا کہ مین پوری میں آج کی ریلی میں امڈی بھیڑ نے ثابت کردیا ہے کہ عوام بی ایس پی کے ساتھ ہیں اور بی ایس پی ہی مین پوری سیٹ سے کامیاب ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنجاب میں گینگسٹر کلچر اور منشیات کا خاتمہ کر کے سرمایہ کاروں کے لیے سازگار ماحول بنائیں گے ۔ بادل

Next Post

جب میرے والد کی لاش کے ٹکڑے آئے تو مجھے بہت غصہ آیاتھا: پرینکا گاندھی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
مہنگائی لوگوں کی محنت کی کمائی کو متاثر کر رہی ہے: پرینکا

جب میرے والد کی لاش کے ٹکڑے آئے تو مجھے بہت غصہ آیاتھا: پرینکا گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.