جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

نیوزی لینڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے ٹیم کا اعلان کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-30
in کھیل
A A
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ویلنگٹن//نیوزی لینڈ نے امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی -20 ورلڈ کپ کے لیے کین ولیمسن کی قیادت میں 15 رکنی ٹیم کا اعلان کیا ہے۔
انگوٹھے کی انجری کے باعث انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے باہر ہونے والے اوپنر ڈیون کونوے اور فاسٹ بولر ٹریٹ بولڈ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے۔ ٹم ساؤتھی کو بھی ٹیم میں جگہ دی گئی ہے۔ بین سیئرز کو واحد سفری ریزرو بنایا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی ٹیم میں تجربہ کار کھلاڑیوں کو ترجیح دی گئی ہے۔ 15 رکنی اسکواڈ میں صرف راچن رویندرا اور میٹ ہنری ہی ایسی رکن ہیں جو پہلی بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لے رہے ہیں۔ انجری کے باعث تیزگیندباز ایڈم ملنے اور کائل جیمیسن سلیکشن کے لیے دستیاب نہیں تھے۔ فن ایلن کمر کی چوٹ سے صحت یاب ہو چکے ہیں اوروہ کونوے کے ساتھ اوپننگ بلے باز کے کردار میں نظر آئیں گے۔ پاکستان کے دورے پر جانے والی ٹیم میں سے صرف مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، جیمز نیشم اور ایش سوڈھی کو ہی اس ورلڈ کپ ٹیم میں جگہ ملی ہے۔
نیوزی لینڈ کے کوچ گیری اسٹیڈ کے مطابق یہ ایک متوازن ٹیم ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم ویسٹ انڈیز کی مختلف پچوں پر مختلف حالات کی توقع کر رہے ہیں اور مجھے لگتا ہے کہ ہم نے جس ٹیم کو منتخب کیا ہے وہ ان مختلف حالات سے ہم آہنگ ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
نیوزی لینڈ ٹیم: کین ولیمسن (کپتان)، فن ایلن، ٹرینٹ بولٹ، مائیکل بریسویل، مارک چیپ مین، ڈیون کونوے، لوکی فرگوسن، میٹ ہنری، ڈیرل مچل، جیمز نیشم، گلین فلپس، راچن رویندرا، مچل سینٹنر، ایش سوڈھی، ٹم ساؤتھی اور بین سیئرز (ریزرو)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ممبئی کو بڑے فرق سے شکست دینے کے ارادے سے میدان میں اترے گی ’راہل‘ کی فوج

Next Post

تشار دیش پانڈے کی خطرناک گیندبازی کی بدولت چنئی نے حیدرآباد کو 78 رن سے شکست دی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
تسکین اور تمیم نے بنگلہ دیش کو تاریخی سیریز جیت دلائی

تشار دیش پانڈے کی خطرناک گیندبازی کی بدولت چنئی نے حیدرآباد کو 78 رن سے شکست دی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.