منگل, مئی 13, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’آئین تبدیل نہیں کیا جائیگا‘…..’پارلیمنٹ میں اکثریت کو دفعہ ۳۷۰ کو منسوخ کرنے کیلئے استعمال کیا ‘

انڈیا الائنس نہیں چاہتی تھی کہ ایودھیا میں رام مندر تعمیر ہو :وزیر داخلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-24
in اہم ترین
A A
بی جے پی کا کشمیر میں لوک سبھا الیکشن نہ لڑنے کا اشارہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

اکولہ//
آئین میں کسی تبدیلی کی کوشش کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے منگل کو کہا کہ بی جے پی نے پارلیمنٹ میں اپنی اکثریت کا استعمال آرٹیکل۳۷۰ کو منسوخ کرنے ، تین طلاق پر پابندی لگانے اور نیا شہریت قانون لانے کے لئے کیا۔
بی جے پی امیدوار انوپ دھوترے کی حمایت میں مشرقی مہاراشٹر کے اکولا میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے شاہ نے کانگریس پر ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر میں رکاوٹیں ڈالنے کا الزام لگایا۔
سینئر بی جے پی لیڈر نے کہا کہ یہ مودی ہی تھے جنہوں نے ایودھیا میں بھگوان رام کو وقف ایک عظیم الشان اور شاندار مندر کی تعمیر کو یقینی بنایا۔
شاہ نے کہا کہ لوک سبھا انتخابات کے بعد اقتدار میں واپسی پر مودی حکومت۷۰ سال سے زیادہ عمر کے شہریوں کو۵لاکھ روپے کے مفت ہیلتھ انشورنس کے دائرے میں لائے گی اور صارفین کو براہ راست کھانا پکانے کے گیس سلنڈر فراہم کرے گی۔
وزایر داخلہ نے انڈیا الائنس کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں چاہتے کہ ایودھیا میں رام مندر بنے۔
بی جے پی کے سینئر رہنما نے اپوزیشن پر جھوٹا بیانیہ قائم کرنے کا الزام لگایا کہ مودی حکومت آئین کو تبدیل کرے گی۔شاہ نے زور دے کر کہا کہ مودی حکومت کبھی بھی آئین کو تبدیل نہیں کرے گی اور نہ ہی ایس سی / ایس ٹی اور او بی سی کے لئے ریزرویشن کو ختم کرے گی۔
شاہ نے کہا کہ مودی حکومت نے اپنی پارلیمانی اکثریت کا استعمال کرتے ہوئے جموں و کشمیر سے دفعہ ۳۷۰ کو ہٹایا، تین طلاق پر پابندی عائد کی اور شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) لایا۔
مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ کانگریس نے ۷۰سال تک آئین کے آرٹیکل ۳۷۰ کو ایک غیر قانونی بچے کی طرح ’پیار‘ کیا، جس نے جموں و کشمیر کو خصوصی درجہ دیا تھا۔
شیوسینا (یو بی ٹی) کے صدر ادھو ٹھاکرے پر تنقید کرتے ہوئے بی جے پی لیڈر نے کہا کہ سابق چیف منسٹر کو اپنے بیٹے سے آگے کچھ نظر نہیں آتا۔
شاہ نے این سی پی کے بانی اور سابق مرکزی وزیر شرد پوار سے پوچھا کہ سونیا گاندھی اور منموہن حکومت نے اپنے ۱۰سالہ دور حکومت میں مہاراشٹر کو کیا دیا۔انہوں نے کہا کہ مرکز میں بی جے پی کی زیرقیادت حکومت نے گزشتہ ۱۰سالوں میں مہاراشٹر کو ۱۴ء۷لاکھ کروڑ روپے دیئے جبکہ کانگریس کی قیادت والی حکومت نے ۲۰۰۴سے ۲۰۱۴ تک اپنے اقتدار کے دوران ریاست کو صرف۹۱ء۱ لاکھ کروڑ روپے فراہم کیے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں جعلی اکاؤنٹ بنانے کے ریکیٹ کا پردہ فاش

Next Post

بانڈی پورہ کے رانجی جنگل میں انکاﺅنٹر کے بعد تلاشی آپریشن جاری:پولیس

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آپریشن سندور بھارت کی دہشت گردی کے خلاف پالیسی ہے: وزیراعظم مودی
اہم ترین

’آپریشن سندور بھارت کا دہشت گردی کیخلاف نیا معمول ہے‘

2025-05-13
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد
اہم ترین

ہند پاک کا سرحد اور ایل او سی پر فوجیوں کی تعداد کم کرنے پر اتفاق

2025-05-13
ٹرمپ کے گھر پر چھاپے کے دوران ’ٹاپ سیکرٹ‘ دستاویزات ضبط
اہم ترین

پاکستان اور انڈیا کو متنبہ کیا کہ لڑائی نہ روکی تو امریکہ تجارت روک دے گا: ٹرمپ

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی:بھارت

2025-05-13
پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع
اہم ترین

پاکستانی گولہ باری سے بچنے کیلئے نقل مکانی کرنے والی ایل او سی کے رہائشیوں کی گھر واپسی شروع

2025-05-13
دوسال بعد خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ میں اعتکاف کی اجازت
اہم ترین

حج۲۰۲۵:عازمین کی پروازوں کا سلسلہ ۱۴ مئی سے بحال ہوگا 

2025-05-13
ہماری لڑائی دہشت گردوں نہ کہ پاکستان کی فوج کے ساتھ تھی: بھارت
اہم ترین

ہم نے کیرانہ ہلز پر حملہ نہیں کیا‘ چاہے وہاں کچھ بھی ہو:فضائیہ

2025-05-13
نجی اسکولوں کو کمزور طبقوں کے بچوں کو مفت تعلیم فراہم کرنے کی ہدایت
اہم ترین

تعلیمی ادارے آج سے کھلیں گے

2025-05-13
Next Post
بجبہاڑہ میں مختصر تصادم میں ۲ مقامی جنگجو ہلاک

بانڈی پورہ کے رانجی جنگل میں انکاﺅنٹر کے بعد تلاشی آپریشن جاری:پولیس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.