بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کوکر ناگ میں مٹی کے تودے کی زد میں آکر خاتون ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in مقامی خبریں
A A
ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کے کوکرناگ علاقے میں مٹی کے تودے کی زد میں ایک کچا مکان ’’کوٹھہ‘‘ آنے کے سبب ایک ۵۰سالہ خاتون دب کر ہلاک ہو گئی۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق جنوبی کشمیر کے تکیہ ماگام، کوکرناگ علاقے میں تیز بارشوں کے باعث عبد الحمید ولد عبدالرحمٰن آہنگر نامی ایک شخص کا رہائشی مکان مٹی کے تودے کے نیچے دب گیا اور اس دوران کوٹھے میں ان کی اہلیہ سلیمہ بیگم دب کر شدید زخمی ہو گئیں۔
سلیمہ بیگم کو زخمی حالت میں سب ضلع ہسپتال کوکرناگ منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد انہیں تشویشناک حالت میں گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ سکیں اور دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاکر فوت ہو گئی۔
خاتون کی موت کی اطلاع ان کے آبائی علاقہ پہنچتے ہیں وہاں کہرام مچ گیا اور انہیں پر نم آنکھوں کے ساتھ سپرد لحد کیا گیا۔
یاد رہے کہ وادی کشمیر کے میدانی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے۔ جبکہ مختلف قصبہ جات میں خستہ حال ڈرینیج نظام کے نتیجے میں سڑکیں زیر آب آ گئی ہیں۔ جبکہ پہاڑی علاقوں میں زمین کھسکنے اور مٹی کے تودے گرآنے کے واقعات بھی رونما ہو چکے ہیں۔
ادھر، جموں کشمیر کے محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں ۱۸سے ۲۰؍ اپریل تک موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس دوران کہیں کہیں تیز ہوائیں بھی چل سکتی ہیں، بعد ازاں وادی میں ۲۵ اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
دریں اثناء ، وادی کے کئی پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری بھی درج کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پہلے مرحلے میں ووٹنگ این ڈی اے کے حق میں ہوئی:مودی

Next Post

سری نگر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں شراب فروش گرفتار، غیر قانونی شراب بر آمد

2025-07-02
مقامی خبریں

چنار کور کمانڈر کا شمالی کشمیرمیں آپریشنل تیاریوں اور سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2025-07-02
شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
مقامی خبریں

بالتل میں جعلی یاترا کارڈ استعمال کرنے والا شخص کوگرفتار

2025-07-02
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر:این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط

2025-07-01
اہم تنصیبات کی تصاویرجموں میں ڈرون ضبط
مقامی خبریں

ضلع میںاننت ناگ:ڈرون اڑنے پر عارضی پابندی عائد:پولیس

2025-07-01
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں خاتون منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-06-30
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک
مقامی خبریں

سری نگر کے شالہ ٹینگ میں سڑک حادثہ، ایک کی موت دوسرا زخمی

2025-06-30
مقامی خبریں

پانپور میں معاون دہشت گرد کے گھر پر پولیس کا چھاپہ

2025-06-30
Next Post
این آئی اے کے جموںکشمیر اور پنجاب میں۱۴مقامات پر چھاپے

سری نگر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.