جمعرات, ستمبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کانگریس کے لیے ووٹ بینک کی حفاظت خواتین کی حفاظت سے پہلے ہے : بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-21
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

نئی دہلی// بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے نے ہفتہ کو کرناٹک کے ہبلی میں مغربی بنگال میں سندیش کھلی جیسے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ کانگریس کے ووٹ بینک کی حفاظت خواتین سے زیادہ اہم ہے ۔
انہوں نے الزام لگایا کہ وزیر اعلیٰ سدارامیا اس معاملے میں عوام کو گمراہ کر رہے ہیں۔ مسٹر تاوڑے نے یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں میڈیا سے خطاب کیا اور مختلف مسائل پر کانگریس اور انڈیا گروپ پر بھی سخت نکتہ چینی کی۔
ہبلی میں ایک اور کمیونٹی کے نوجوان کے ذریعہ ایک طالب علم کے وحشیانہ قتل کے واقعہ پر بی جے پی کے جنرل سکریٹری نے کہاکہ "کانگریس کونسلر نرنجن ہیرمت، مقتول طالبہ نیہا ہیرمت کے والد، دعوی کرتے ہیں کہ ان کی بیٹی کا قتل ‘لو جہاد’ کا معاملہ ہے ۔’’ تاہم کانگریس کے وزیر اعلیٰ سدارامیا اسے محبت کا معاملہ بتا کر عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
مسٹر تاوڑے نے کہا کہ جس طرح مغربی بنگال حکومت نے سندیشکھلی میں کوئی کارروائی نہیں کی اسی طرح کرناٹک حکومت بھی اسی طرح کے جرم پر کارروائی کرنے میں ناکام رہی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اگر آئین کو ختم کیا گیا تو غریبوں سے سب کچھ چھین لیا جائے گا: راہل گاندھی

Next Post

مودی حکومت کیجریوال کو انسولین نہ دے کر مارنا چاہتی ہے : سنجے سنگھ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا
قومی خبریں

انجیئنرز ڈے پر وزیراعظم مودی نے انجینئروں کو مبارکباد دی، وشویشوریا کے ملک کی تعمیر کے وژن کو یاد کیا

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے ہماچل کو سالانہ ایک ہزار کروڑ سے زائد آمدنی کی امید، مالی بوجھ سے بھی راحت: سکھو

2026-09-16
کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا
قومی خبریں

کشاؤ پروجیکٹ سے دہلی کو ملے گا 109.9 ایم سی ایم اضافی پانی: ریکھا گپتا

2026-09-16
دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ
قومی خبریں

دفاعی شعبے میں ایم ایس ایم ای اور اسٹارٹ اپس کے لیے آسان ہوگی راہ

2026-09-16
قومی خبریں

عازمین حج کی میڈیکل جانچ کی مدت میں توسیع،اب 30ستمبر تک جانچ کرا سکتے ہیں

2026-09-16
قومی خبریں

مسافروں پر زیادہ ادائیگی کے لیے دباؤ ڈالنے کی پاداش ریپیڈو پر 10 لاکھ کا جرمانہ

2026-09-16
قومی خبریں

ڈاکٹر جتیندر سنگھ بدھ کو اسپیشل کیمپین 6 کے ویب پورٹل کا کریں گے افتتاح

2026-09-16
قومی خبریں

ریلوے بورڈ کی ہدایت: تمام ہیلتھ یونٹس میں پینل میں شامل اسپتالوں کی فہرست آویزاں کی جائے گی

2026-09-16
Next Post
ایل جی سکسینہ عام آدمی پارٹی کے لیڈروں کے خلاف قانونی کارروائی کریں گے

مودی حکومت کیجریوال کو انسولین نہ دے کر مارنا چاہتی ہے : سنجے سنگھ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.