جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وسطی عراق میں فضائی حملوں میں داعش کے پانچ دہشت گرد مارے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-18
in عالمی خبریں
A A
شام داعش رہنما نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا

Sham

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

بغداد//
وسطی عراق میں فضائی حملوں میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کے پانچ دہشت گرد مارے گئے۔عراقی فوج نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
عراقی جوائنٹ آپریشنز کمانڈ سے وابستہ میڈیا آؤٹ لیٹ سیکیورٹی میڈیا سیل،کے ایک بیان کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹس کی بنیاد پر، عراقی جنگی طیاروں نے صوبہ صلاح الدین کے مشرقی حصے میں آئی ایس کے ٹھکانوں پر دو فضائی حملے کیے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ عراقی انسداد دہشت گردی سروس کی ایک فورس کو موقع پر روانہ کیا گیا اور وہاں سے آئی ایس کے پانچ دہشت گردوں کی لاشیں، ہتھیار، موبائل فون وغیرہ برآمد ہوئے۔
واضح رہے کہ 2017 میں آئی ایس کی شکست کے بعد سے عراق میں سیکورٹی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے۔ ؎
تاہم، آئی ایس کے کچھ عسکریت پسند شہری مراکز، ریگستانوں اور ناہموار علاقوں میں گھس گئے ہیں اور سیکورٹی فورسز اور شہریوں کے خلاف متواتر حملے کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو اے ای میں بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Next Post

اسرائیلیوں کی اکثریت نے ایران پر جوابی حملے کی مخالفت کردی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ایران نے اسرائیل پر تقریباً 200 ڈرون اور کروز میزائل فائر کر دیے

اسرائیلیوں کی اکثریت نے ایران پر جوابی حملے کی مخالفت کردی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.