بدھ, مئی 14, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’انڈیا بلاک سی اے اے پر افواہیں پھیلا رہاہے ‘

یہ مودی کی گارنٹی ہے کہ جن لوگوں کو ماں بھارتی پر بھروسہ ہے انہیں شہریت فراہم کی جائے:وزیر اعظم

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-04-05
in اہم ترین
A A
ہم لوک سبھا انتخابات میں 400 سے زیادہ نشستیں جیتیں گے: وزیر اعظم
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

کوچ بہار/
وزیر اعظم نریندر مودی نے شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے بارے میں افواہیں پھیلانے کے لیے اپوزیشن بلاک انڈیا کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا’’ماں بھارتی (مدر انڈیا) پر بھروسہ رکھنے والوں کو شہریت فراہم کرنا مودی کی گارنٹی ہے‘‘۔
مغربی بنگال کے کوچ بہار کے رش میلہ میدان میں ایک بڑی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے بدعنوانوں کو بچانے کی کوشش کیلئے اپوزیشن پارٹیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ انہیں سزا دی جائے۔
مودی نے کہا’’انہوں (انڈیا بلاک) نے کبھی بھی پسماندہ طبقات کی پروا نہیں کی۔ اب جب ہم سی اے اے لائے ہیں تو وہ افواہیں اور جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔ یہ مودی کی گارنٹی ہے کہ جن لوگوں کو ماں بھارتی پر بھروسہ ہے انہیں شہریت فراہم کی جائے‘‘۔
اپوزیشن اتحاد انڈیا پر تنقید کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ اپوزیشن اتحاد جھوٹ اور دھوکہ دہی کی سیاست میں مصروف ہے۔مودی کہنا تھا’’میں کہہ رہا ہوں کہ بدعنوانی کو ختم کرو۔ اپوزیشن کہہ رہی ہے کہ بدعنوانوں کو بچائیں۔ میں اس بات کو یقینی بناؤں گا کہ بدعنوانوں کو سزا دی جائے اور غریبوں کو انصاف ملے۔ اگلے پانچ سالوں میں بدعنوان وں کے خلاف مزید سخت کارروائی کی جائے گی‘‘۔
اس سے پہلے بہار کے جموئی میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب میںوزیر اعظم نریندر مودی نے ملک کی بدنامی کے لئے کانگریس کو تنقید کا نشانہ بنایا اور وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تعریف کی۔
مودی نے پاکستان کا نام لینے سے گریز کیا لیکن کہا کہ بی جے پی زیرقیادت این ڈی اے حکومت کے تحت ہندوستان نے مگدھ سلطنت کی قدیم عظمت کو بحال کرتے ہوئے جوابی حملہ کرنا شروع کردیا ہے۔
وزیر اعظم نے عام آدمی پارٹی پر بھی بالواسطہ طنز کیا جس نے دہلی میں کانگریس کے ساتھ اتحاد کیا ہے۔
مودی نے کہا’’یہ سبھی لوگ جو ایک دوسرے پر بدعنوانی کا الزام لگاتے تھے، اب مودی کو گالیاں دینے کے لیے اکٹھے ہو گئے ہیں‘‘۔
وزیر اعظم نے دعویٰ کیا کہ جب کانگریس اقتدار میں تھی تو گندم کی سپلائی کیلئے جدوجہد کرنے والے چھوٹے ممالک کے دہشت گرد اپنی مرضی سے حملہ کرسکتے تھے۔انہوں نے ’روزگار کے لئے زمین گھوٹالہ‘کا ذکر کیا جس میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد یادو کو ملزم کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔’’ ہمارے حلیف نتیش بابو (بہار کے وزیر اعلی) بھی ریلوے کے وزیر تھے۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ان کا کتنا بے داغ ریکارڈ تھا‘‘۔
مودی نے لوک سبھا انتخابات کے اعلان کے بعد بہار میں اپنے پہلے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آر جے ڈی-کانگریس اتحاد پر ایودھیا میں رام مندر کی بے عزتی کرنے اور ایک آدیواسی خاتون (دروپدی مرمو) کے ملک کے صدر منتخب ہونے کی مخالفت کرنے کا بھی الزام لگایا۔
وزیر اعظم نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ بہار کے لوگوں نے این ڈی اے کو ریاست کی تمام۴۰سیٹیں جیتنے اور ملک میں ۴۰۰ سے زیادہ سیٹیں حاصل کرنے میں مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموںکشمیر میں خطاب کرنے والے ۲۵سٹار تشہیرکاروں میں راہل اور پرینکا بھی شامل

Next Post

سول انتظامیہ میں چھوٹا پھیر بدل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ڈاکٹر جتیندر کی دونوں برادریوں سے امن برقرار رکھنے کی اپیل
اہم ترین

پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ

2025-05-14
آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح
اہم ترین

آپریشن سندور:سٹیلائٹ تصاویر سے پاکستانی فضائیہ کے اڈوں کو ہوا نقصان واضح

2025-05-14
کٹھوعہ جھرپ: چار پولیس اہلکاراور دو ملی ٹینٹ ہلاک‘ آپریشن جاری:پربھات
اہم ترین

شوپیاں جھرپ میں لشکر کمانڈر سمیت تین دہشت گرد ہلاک

2025-05-14
Randhir-Jaiswal
اہم ترین

’سرحد پار دہشت گردی ختم ہونے تک سندھ طاس معاہدہ معطل رہے گا‘

2025-05-14
ہند پاک سیز فائر کے بعدسری نگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال
اہم ترین

ہند پاک سیز فائر کے بعدسرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں بحال

2025-05-14
’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘
اہم ترین

’کچھ ٹی وی چینلز کے بغیر سبھی پائیدار جنگ بندی چاہتے ہیں‘

2025-05-14
وزیراعظم کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ، افسران اور جوانوں سے ملاقات
اہم ترین

’دہشت گردی جاری رہی تو پاکستان کو تباہ کیا جائیگا ‘

2025-05-14
یکم مارچ سے سرینگر اسکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی
اہم ترین

بیشتر علاقوں میں اسکول ،کالجوں میں دوبارہ تعلیمی سرگرمیاں شروع

2025-05-14
Next Post
۲۰ ؍آئی اے ایس اور ۲۵؍ جے کے اے ایس افسرا ن کے تبادلے اور تقرریاں

سول انتظامیہ میں چھوٹا پھیر بدل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.